@uchisei_13: #tpyシ

>⩊<
>⩊<
Open In TikTok:
Region: MX
Sunday 13 September 2026 02:15:57 GMT
5012
958
0
14

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @uchisei_13, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بعض اوقات دل یہ سوچ کر حیران رہ جاتا ہے کہ تعلقات اتنے نازک اور بوجھل کیسے ہو جاتے ہیں۔ ہم کسی شخص کو اپنی پوری دنیا بنا لیتے ہیں، اپنا ہر احساس، اپنی ہر خوشی اور اپنی تمام تر توجہ اس کے نام کر دیتے ہیں، مگر بدلے میں صرف خاموشی، ادھورا پن اور ان دیکھا درد ملتا ہے۔ کتنی عجیب بات ہے نا کہ ایک شخص کی مسکراہٹ کے لیے انسان اپنی ہر آس قربان کرنے کو تیار ہوتا ہے، اور وہی شخص آپ کی موجودگی کو اس طرح نظر انداز کر دیتا ہے جیسے آپ کا وجود کبھی تھا ہی نہیں۔ ہم بس ایک مخلص ساتھ چاہتے تھے، ایک ایسا دل جو بغیر کچھ کہے ہماری خاموشی کو سمجھ سکے، جو ہاتھ تھامے تو کبھی چھوڑنے کا ڈر نہ رہے۔ مگر اب لگتا ہے کہ جن راستوں پر ہم محبت تلاش کر رہے تھے، وہ صرف فاصلوں اور دھوکے پر ختم ہوتے ہیں۔ یہ بچھڑنے کا دکھ اتنا نہیں تڑپاتا جتنا وہ لمحے یاد آ کر رلاتے ہیں جب سب کچھ سچا لگتا تھا۔ کاش کہ وقت کو کچھ دیر کے لیے روکا جا سکتا، کاش وہ جاہلانہ آس نہ ہوتی جو ہر بار ٹوٹ کر بھی اسی ایک انسان کا انتظار کرتی ہے۔ کچھ احساسات الفاظ کے محتاج نہیں ہوتے، بس ان کی خاموشی ہی پورا قصہ سنا دیتی ہے۔ زہرہ رائیٹس 🥀

About