@aliwryts0: دھیرے دھیرے میرے دل میں کچھ یوں بس گئے ہو تم 🫵🏻🫀 کہ میری حسرت میری چاہت میری محبت بن گئے ہو تم اب لگتا نہیں ہے یہ من کہیں بھی تمہارے بنا کہ میرا سکون میری عادت میری ضرورت بن گئی ہو تم 😳🫶🏻👀💖 #aestheticvideos #fypシ゚viral🖤tiktok #100k #onemilionaudition #foruyou #growaccount