waste panjitan Pak ky meari preashani dur kare meare Kam m asani farmaye ElahiAmeen
2026-09-14 07:18:52
0
Rana Ayaan :
yaaaaaaa Ali as
2026-09-13 17:48:14
5
ɴᴀᷡᴍͦᴇ :
یا اللّٰہ پاک تجھے تیری عظیم ذات کا واسطہ پیارے پنجتن پاک علیہم السلام کے صدقے میرے بھائی کو جیل سے رہائی عطا فرما آمین۔۔۔ یا اللّٰہ پاک میرے بھائیوں ۔ میرے ابو اور میرے شوہـــر کو ہمیشہ سلامت رکھ اچھی صحت لمبی زندگی اور ڈھیروں کامیابی، عزت، شہرت اور اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق حلال عطا فرما آمین