@zr363811kap: @---- ━═✩❣️𝑭𝒊𝒛𝒛𝒂❣️✩═━ ---- کچھ لوگ خاموش رہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتے ہیں، اور کچھ لفظوں کے باوجود دل تک نہیں پہنچ پاتے۔ رشتے آوازوں کے محتاج نہیں ہوتے، جو دل میں بس جائیں، وہ خاموشی میں بھی یاد آتے ہیں۔ #foryou#90s #romanticsong #musiclover