یا اللہ! اپنے محبوب ﷺ کے صدقے میں مجھے میری محبت سے ملا دے، اسے میرا محرم بنا دے، ہمارے گھر والوں کو راضی فرما، ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما۔ 🤲❤️یا اللہ! اگر یہ میری محبت میرے حق میں بہتر نہیں تو اسے میرے حق میں بہتر سے بہترین بنا دے، اور اسے میرا نصیب و محرم بنا کر ہمارے نکاح کے راستے آسان فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
براہِ کرم 40 لوگ آمین بول دیں، کیا پتا کسی کی آمین سے میری دعا قبول ہو جائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲🥺❤️