*اپنا کردار نمک کی طرح رکھیں 😔*
*نا ہی آپکا کوئ ذیادہ استعمال کر سکے 🥺*
*نا ہی کوئ آپ کے بنا رہ سکے ❤️🩹💯*
*🕊️⃝
2026-09-13 08:21:18
2
rope beauty salon Dakota :
@rope beauty salon Dakota::غیروں کی باتیں سن کر اپنوں سے بحث نہیں کرتے
2026-09-13 06:24:45
3
Abbas Khan :
یوسف کی کہانی کا ذکر نہ چھیڑ اے عشق، وہاں محبت میں وفا کی خوشبو تھی، زلیخا کی چاہت میں شدت تھی، انتظار تھا، اور ایک ایسا عشق تھا جو زمانے کی ہر آزمائش کے باوجود اپنی جگہ قائم رہا۔ وہاں دل ٹوٹا بھی تو محبت کم نہ ہوئی، فاصلے بڑھے بھی تو چاہت ختم نہ ہوئی۔
مگر یہاں کا قصہ کچھ اور ہے، یہاں ہر موڑ پر محبت کے نام پر مطلب رکھنے والے ملتے ہیں۔ کوئی قریب آکر دل میں جگہ بناتا ہے اور پھر اجنبی بن کر گزر جاتا ہے، کوئی وعدوں کو لفظوں کی حد تک رکھتا ہے اور وقت آنے پر سب بھول جاتا ہے۔ یہاں سچے دل سے محبت کرنا شاید سب سے بڑی خطا سمجھا جاتا ہے۔
پھر بھی دل مانتا نہیں کسی ایک شخص کے لیے آج بھی وہی خلوص سنبھالے بیٹھا ہے۔ شاید عشق کا کمال یہی ہے کہ دھوکے بہت مل جائیں، تب بھی دل کسی ایک چہرے کو بے وفا ماننے سے انکار کر دے۔ کیونکہ سچی محبت انسان کو توڑ تو سکتی ہے، مگر اس کے دل سے محبت کرنا نہیں چھین سکتی
2026-09-13 07:50:46
1
Naveed awan :
:کچھ لوگ تسلی دینے نہیں آتے
بلکہ وہ تسلی کرنے آتے کہ واقعی ہم تکلیف میں ہیں۔۔۔۔
2026-09-13 10:54:10
1
Only For You1713 :
زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے
2026-09-13 16:01:25
1
@زندگی موت تیری منزل ہے@ :
کہاں وفا کا صلہ دیتے ہیں لوگ
اب تو محبت کی سزا دیتے ہیں لوگ
پہلے سجاتے ہیں دلوں میں چاہتوں کے چراغ
پھر اعتبار کو آگ لگا دیتے ہیں یہ لوگ
2026-09-13 15:02:12
1
chief maytla💯 :
2026-09-13 03:41:17
3
chief maytla💯 :
2026-09-13 03:40:46
3
Kaleem Pardsi385 :
2026-09-13 07:58:11
2
Malik Javed Awan :
2026-09-13 05:26:38
3
🇦𝑴𝑰𝑹 :
[Innocent]
2026-09-13 07:09:45
3
SAHiL Khokhar :
🥰🥰🥰
2026-09-13 03:44:21
3
Nوmاn.[Ali] :
🥰🥰🥰
2026-09-13 03:43:05
3
dev Narayan mahato :
🥰🥰🥰
2026-09-13 03:46:31
3
✨🌹زخــمــی💯✨🥷 :
🥰🥰🥰
2026-09-13 03:43:50
3
Ali jutt :
😳😳😳😳😳
2026-09-13 06:20:40
2
꧁꧅๖ۣۣۜ اداس پنچھی꧂ :
❤️❤️❤️
2026-09-13 07:18:06
2
QASIM SHAHZAD :
❤️❤️❤️
2026-09-13 07:33:12
2
👊🇧🇫American 804🇧🇫👑🦅 :
🥰🥰🥰
2026-09-13 06:49:01
2
To see more videos from user @writegjfi66, please go to the Tikwm
homepage.