@mrrumairkhan1: خیبر پختونخوا حکومت امن و امان کے معاملے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں بدامنی اور سیکیورٹی کے مسائل مسلسل عوام کے لیے تشویش کا باعث بن رہے ہیں۔ حالیہ رپورٹس میں بھی کئی اضلاع میں امن و امان کی صورتحال پر سنجیدہ خدشات سامنے آئے ہیں۔ عوام کو سیاسی نعروں سے زیادہ امن، تحفظ اور محفوظ مستقبل چاہیے۔ خیبر پختونخوا کے عوام پوچھتے ہیں: آخر امن کب آئے گا؟ ANP Presidnet vs Behran Khan kali Mardan | #KashifAfridi #ANP #awaminationalparty #foryou #foryoupage