اچھی بری تقدیر ہمارے ایمان کا حصہ ہے لیکن لوگوں کا دیا دھوکا دکھ نہیں برداشت ہوتا
..[Teary eyed][Broken heart]
2026-09-14 03:09:44
2
MANI MAlik✌️ :
So cute lajawab shahzadi 💕💕🌷🌷💞💞🌹🌹💝💝🌺🌺😜😜🔥🔥😋😋💯💯👌👌👠👠
2026-09-13 10:27:06
4
Shah Sahib :
...🌸 دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون اور برکتوں سے بھر دے۔
آپ کے ہر غم کو خوشی میں، ہر مشکل کو آسانی میں اور ہر پریشانی کو راحت میں بدل دے۔ 🤲✨
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، آپ کے چہرے کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہو، اور آپ کی ہر جائز خواہش کو بہترین وقت پر پورا فرمائے۔
اللہ پاک آپ کو وہ سب عطا فرمائے جس کی آپ نے دل سے دعا کی، اور اس سے بھی بڑھ کر دے جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔ آمین ثم آمین۔