@user36060565771358: Trang quốc tế uy tín #quyetchien #quyetchientienthuong #trangquocte #tranguytin #AppQuốcTế2026 #Toptrangquốctếuytín2026 #toolnohu #xóamãẩn #bcr

user36060565771358
user36060565771358
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 13 September 2026 03:50:00 GMT
0
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user36060565771358, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی انسان کو سکون کے لیے لوگوں سے دور نہیں، بس اپنی توقعات سے آزاد ہونا پڑتا ہے۔ جب یہ بات سمجھ آ جائے تو زندگی بہت آسان اور خوبصورت لگنے لگتی ہے۔ ہم جن دوستیوں، محبتوں اور میٹھی باتوں کو اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ سمجھ لیتے ہیں، وقت گزرنے کے ساتھ انہی میں سے بہت سی چیزیں صرف ایک خوش فہمی بن کر رہ جاتی ہیں۔ جن کے لیے ہم اپنا وقت، اپنی توجہ اور اپنی فکر تک قربان کر دیتے ہیں، ضروری نہیں کہ وہ بھی ہمیں اسی نظر سے دیکھتے ہوں۔ اس لیے اب کسی کے بدلتے رویے پر خود کو توڑنے کی ضرورت نہیں، کسی کی توجہ کے لیے انتظار کرنے کی ضرورت نہیں، اور نہ ہی کسی کو اپنی زندگی میں رکھنے کے لیے بار بار خود کو ثابت کرنے کی ضرورت ہے۔ اکیلے رہنا سیکھو، خود کو وقت دو، اپنی قدر پہچانو اور اپنی خوشی کسی کے ہاتھ میں مت دو۔ کیونکہ آخرکار سکون وہیں ملتا ہے جہاں انسان دوسروں سے توقعات ختم کرکے خود سے وفا کرنا شروع کر دیتا ہے۔#virel #foruyou #fyptiktok #creatorsearchinsights #motivationalqoutes

About