@wishuponareel: Some Disneyland sounds to scratch your brain. #disney #disneyland #disneylife #disneyaddict #disneymagic

wishuponareel
wishuponareel
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 13 September 2026 04:01:05 GMT
28698
3802
14
301

Music

Download

Comments

paparazzi_prince
Carlos :
Can you teach me to color grade?
2026-09-17 20:56:13
23
ashrbee0
🌙 :
Your color grading is just perfect. Nostalgic encapsulation.
2026-09-15 01:55:28
133
sunandstar
Miriam | Beauty + Hair ✨ :
I love when you walk in and you hear the different music, oh and the Golden Horseshoe live music I love it in there
2026-09-13 20:27:52
10
meggooo_
megan alexis :
love this
2026-10-20 21:33:45
1
isntshecreative
Angelíque Milan :
Idk how to explain it but the color makes it feels like I’m a kid again
2026-09-17 17:16:40
16
ilove.viii
vida :
I love Disney and I love this!
2026-09-23 08:07:24
2
rosekichi
z :
Can you do this with Adventureland sounds pleaseeee
2026-10-09 07:26:24
2
carolineelizar
Caroline’s Life After Cancer :
What a great day!
2026-09-13 12:11:01
1
robbiegold77
RobbieGold77 :
🤩🤩🤩
2026-09-30 09:58:37
1
tamikasmith_25
Tamika Smith 🌺🧩 :
@Aaron Smith
2026-10-08 12:45:00
0
To see more videos from user @wishuponareel, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں سوچوں میں گم رہنے والا لڑکا ہوں، مجھے ہر بات بھول جانے کا ہنر نہیں آتا، کوئی شخص چند لمحوں میں مجھے تکلیف دے کر اپنی زندگی میں آگے بڑھ جاتا ہے اور میں اسی ایک لمحے کو مہینوں اور سالوں تک اپنے اندر لیے پھرتا ہوں۔ میں بظاہر خاموش رہتا ہوں مگر میرے اندر جانے کتنی آوازیں ایک دوسرے سے لڑتی رہتی ہیں، کتنے سوال ہیں جن کے جواب کبھی نہیں ملتے، کتنی باتیں ہیں جو کسی سے کہہ نہیں پاتا اور کتنی یادیں ہیں جن سے چاہ کر بھی پیچھا نہیں چھڑا پاتا۔ میں ان لوگوں جیسا نہیں ہوں جو رات گئی بات گئی کہہ کر سکون سے سو جاتے ہیں، میں تو برسوں پہلے کہے گئے کسی ایک تلخ جملے کو بھی آج تک اپنے دل پر محسوس کرتا ہوں، کسی کی بدلی ہوئی آواز، کسی کا سرد رویہ، کسی کی بے رخی اور کسی کا اچانک دور ہو جانا، یہ سب میرے اندر کہیں نہ کہیں ہمیشہ کے لیے ٹھہر جاتا ہے۔ میں لاکھ خود کو سمجھاؤں کہ جو گزر گیا اسے بھول جاؤ مگر میرا دل ہر بار مجھے اسی موڑ پر لے جاتا ہے جہاں سے مجھے سب سے زیادہ تکلیف پہنچی تھی۔ کبھی کبھی تو میں خود اپنی سوچوں سے تھک جاتا ہوں، اپنے ہی ذہن سے بھاگنے کو دل کرتا ہے مگر انسان آخر اپنے آپ سے کہاں تک بھاگ سکتا ہے؟ میں لوگوں کے سامنے مسکرا لیتا ہوں، ان کی باتوں کا جواب بھی دے دیتا ہوں، عام دنوں کی طرح زندگی بھی گزار لیتا ہوں مگر کوئی نہیں جانتا کہ میرے اندر کتنی پرانی اذیتیں آج بھی زندہ ہیں۔ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں وقت بھی نہیں مٹا پاتا، بس انسان ان کا ذکر کرنا چھوڑ دیتا ہے اور لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ سب کچھ بھول چکا ہے۔ کاش میرے اندر بھی یہ صلاحیت ہوتی کہ میں کسی کی دی ہوئی تکلیف کو وہیں چھوڑ آتا جہاں سے ملی تھی، کاش میں بھی کسی کی بے رخی کو اپنی ذات کا قصور نہ سمجھتا، کاش میں بھی لوگوں کی طرح کچھ یادوں کو بے معنی سمجھ کر زندگی سے نکال سکتا۔ مگر میں ایسا نہیں ہوں، میں تو ایک چھوٹی سی بات کو دل پر لے کر خود کو ہزار بار قصوروار ٹھہراتا ہوں، دوسروں کے کہے ہوئے لفظوں میں اپنے لیے نفرت تلاش کرتا ہوں اور راتوں کو جاگ کر ان باتوں کے جواب سوچتا ہوں جن کا جواب دینے کا موقع کبھی ملا ہی نہیں۔ شاید یہی میری سب سے بڑی اذیت ہے کہ میں دوسروں کے لیے گزر جانے والی باتوں کو بھی اپنے اندر زندہ رکھتا ہوں۔ کبھی کبھی ایسے لوگوں کو دیکھ کر دل میں ایک عجیب سا رشک پیدا ہوتا ہے جو کسی کی بے وفائی کے بعد بھی ہنس لیتے ہیں، کسی کی جدائی کے بعد بھی مطمئن رہتے ہیں اور کسی کے بدل جانے پر خود کو قصوروار نہیں سمجھتے۔ تب مجھے احساس ہوتا ہے کہ کچھ لوگ زندگی میں بہت کچھ کھو کر بھی خود کو سنبھال لیتے ہیں اور کچھ میری طرح ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے اندر ہی اندر بکھرتے رہتے ہیں۔ میں نہیں جانتا کہ میری یہ عادت ہے یا میری بدقسمتی کہ میں لوگوں کو تو اپنی زندگی سے جانے دیتا ہوں مگر ان کی دی ہوئی تکلیف کو اپنے اندر سے کبھی جانے نہیں دے پاتا۔ شاید اسی لیے اب میں خاموش رہنے لگا ہوں، کیونکہ ہر بات سمجھانا میرے بس میں نہیں اور ہر درد کسی کو محسوس کروانا ممکن نہیں۔ بس کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ کوئی میرے پاس بیٹھے، میرے خاموش چہرے کو دیکھے اور مجھ سے یہ نہ پوچھے کہ کیا ہوا ہے، بس اتنا سمجھ لے کہ میں ٹھیک نہیں ہوں۔ کیونکہ سچ تو یہ ہے کہ میں لوگوں سے نہیں ہارا، میں ان باتوں سے ہار گیا ہوں جو لوگ کہہ کر بھول گئے اور میں آج تک نہیں بھول سکا۔ 💔 #fypシ #video #viral #tiktokteamviralmyvideo #plzunfareezmyaccount

About