جان بچائی یوں غم گساروں سے
گھر کے باہرلکھوایا......خالی ہے..❤️🩹🌸
2026-09-13 12:07:21
9
knz 🍒 :
🤍 دستِ شفقت نہ سہی، دستِ قدرت تو ساتھ ہے، جو گھر نہیں دیتا تو جنت میں گھر دیتا ہے 🕊️✨
2026-09-13 04:51:38
16
Malik :
راز یا راس؟
2026-09-13 19:39:49
2
user273782 :
کبھی کبھی الوداع کا مطلب ہمیشہ کے لیے جدا ہونا نہیں ہوتا شاید یہ صرف اتنا ہوتا ہے کہ ابھی وقت ہمارا نہیں،سو اگر قسمت نے چاہا تو کسی دن کسی شہر کسی راستے اور کسی بےخبر لمحے میں اہم پھر ایک دوسرے کے سمنے ہوں گے 🖤🖤🖤
2026-09-14 07:45:47
2
🦋⃝ Alisha🦋⃝ :
.
*زندگی خاک تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے...!*
*میں گزاروں،نہ گزاروں،یہ گزر جائے گی ❤️🩹*
2026-09-13 04:48:36
9
Manan Sardar :
ٹھکرانا بھی سیکھ لیا ، اپنانا بھی سیکھ لیا ،
اور جہاں عزت نہ ہو ، وہاں سے اٹھ جانا بھی سیکھ لیا 🖤
2026-09-14 02:21:24
2
A R S U ❣️👑 :
شہر میں جا کر پڑھنے والے بھول گئے
کس کی ماں نے کتنا زیور بیچا تھا ۔۔۔۔۔
💔
2026-09-13 12:28:09
5
*SHERRY*✪ :
amazing🌸
2026-09-13 16:32:48
3
AAtti Wattu :
دست شفقت راس نہیں آئی ہمیں ورنہ ہم بھی گھر ہوتے ان کی طرح
2026-09-13 05:49:41
6
👑 AieeTan king 👑 :
دست شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں
خود سے لگتے ہیں گلےاور سنبھل جاتے ہیں ❤️🩹
2026-09-13 16:47:44
3
M-🌸 :
:انہوں نے میری محبت کے بدلے پتھر دیئے
مینے ان پتھروں سے گھر بنالیا جہاں آج بھی محبت بانٹی جاتی ھے
2026-09-13 16:07:28
2
A-L-I_☠️ :
Hye👀
2026-09-13 04:12:47
4
M~Moin° :
بڑے بے چین ہیں گاؤں کے رستے ۔ 😞
بڑی تیزی سے ۔ ہجرت ہو رہی ہے ۔ 💔
2026-09-13 17:20:08
1
SALEEM :
لال عشق
2026-09-13 14:05:40
3
abbas muhmand🇬🇧🇮🇪 :
مجھے ان لوگوں کے ساتھ وقت گزارنا ہے جو یہ خوبصورت جملے لکھتے ہیں 🙂
2026-09-13 23:05:18
1
Mudasir laghari 56 👑 :
*مجھے میرے من پسند شخص نے یہ سکھایا 💔🥲*
*ہر وقت میسر رہنے والا شخص دو ٹکے کا ہوتا ہے ❤️🩹😭*
2026-09-13 13:04:16
3
ky :
小心
2026-09-13 05:42:18
4
CHAUDHARY 🇨🇦♟️🇦🇪 :
hay oy rabaaa 🥲
2026-09-13 17:45:14
1
زبیرخان🪽 :
🫀
2026-09-13 04:32:13
5
shahida 1363 :
❤️❤️❤️
2026-09-13 13:38:25
3
Adeel Mangi :
🥰🥰🥰
2026-09-13 16:01:59
2
BILAL_ DUBAI_ WALA 🇦🇪🇵🇰♥️ :
♥️🫶🏻
2026-09-13 07:19:40
4
asifmalik5194 :
❤️❤️❤️
2026-09-13 10:52:25
4
To see more videos from user @ikhlaq_ismail, please go to the Tikwm
homepage.