@ibrahimtypist34: 🫵❗🏴☠️🐺 نام لینا ضروری نہیں، وقت خود سب کو پہچانوا دیتا ہے ❗ جو کیا ہے، اس کا جواب ضرور ملے گا—مگر شور سے نہیں، اپنے وقت پر۔ 🏴☠️ ہم بدلہ غصے میں نہیں، صبر اور خاموشی سے لیتے ہیں۔ بس سنبھل کر رہنا، وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ ❗ #fyp #wolf #wolfline