@mysterious_soul0587: توکّل کیا ہے! سارے راستے بند ہو گئے ہیں اندھیرا ہو گیا ہے آپکو راستہ نہیں مل رہا تو آپ کہتے ہیں میرا رب مجھ کو نکالے گا ۔ "حسبنا اللہ و نعم اوکیل" جب آپ پکارتے ہیں دل سے تو اللہ نکال دے گا! کھول دے گا سارے کے سارے راستے اور وہاں سے آپکو عطا کرے گا جہاں سے ❤️🩹🌸آپ نے سوچا بھی نہیں ہوگ #islamicvideo #trustonAllah #unfreezemyacount #fypシ゚viral #goviral