@hajiwariskhanresturant: دن کی خوبصورتی بھی، اور کھانے کا مزہ بھی! ☀️🥘 حاجی وارث خان پر دن کے وقت بھی ہر طرح کے لذیذ کھانے تازہ تازہ تیار ہو کر سرو کیے جا رہے ہیں۔ 🥩🔥 اچھی محفل ہو، خوبصورت دن ہو اور سامنے حاجی وارث خان کا کھانا ہو… پھر کیا ہی بات ہے! 🤤❤️ #HajiWarisKhan #rahimyarkhan #muttonlovers #muttonkarahi #viralvideo