@egoistic__15: زرگیااا… اگر میں تم سے بہت دور ہو جاؤں تو اپنا بہت خیال رکھا کرو۔ 🥺💔 کیونکہ شاید پھر کوئی ایسا نہ ہو جو تمہاری اتنی فکر کرے، تمہاری بات مانے، تمہیں سمجھنے کی کوشش کرے اور تمہیں اتنی محبت دے۔ 🥀 میری غیرموجودگی میں خود کو کبھی اکیلا مت سمجھنا، بس اپنا حیال رکھنا … . . #foryou #viralvideo