hyyyyyyyyyyyyyy ye muhabat bhoot Jan lewa hoti he 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-14 07:02:59
52
راجہ کی رانی🚩 :
:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
❤️😳:کچھ باتیں بس باتیں نہیں ہوتیں، دل میں اتر کر وہیں رہ جاتی ہیں۔
پھر رات جتنی بھی خاموش ہو، ذہن اتنا ہی شور مچاتا ہے۔
ایک یاد، ایک جملہ، ایک منظر… اور نیند آنکھوں سے روٹھ جاتی ہے۔
کاش دل بھی دماغ کی طرح کچھ چیزوں کو نظرانداز کرنا سیکھ لیتا۔
مگر ہم بھی عجیب لوگ ہیں، جو گزر گیا اسے بھی بار بار جیتے ہیں۔ 🥀
2026-09-18 05:23:02
22
cousinologi💖 :
save ka option on kar de
2026-09-17 12:38:51
10
JUTTI🥷🔥 :
enki baton mein awaz mein algh hi sakoon hai 🥺❤️
2026-09-29 02:13:35
11
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-10-01 03:46:52
6
❤️🔥🅢 :
@💔: ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-09-14 08:12:15
10
saad.8924 :
sachii peer sahb🥰🥰
2026-09-13 10:53:03
13
princess :
mashallah
2026-09-14 02:08:30
20
Heart Heaker🤍 :
beshik ❣️
2026-09-14 05:21:26
7
JAHANGIR 123456789 :
love allah
2026-09-19 04:39:27
6
cool boy 😎 :
Mashallah ❤️
2026-09-13 17:20:59
8
سفید خان💎 :
کیا انداز گفتگو ہے یار ❤️
2026-09-26 01:25:31
24
🤍✨Noor Rajpot 🤍🏅 :
yr save ka option dy plz
2026-09-15 11:55:21
22
💎Diamond girl 💎 :
hyyyyyyyyyyyyyy ye muhabat bhoot Jan lewa hoti he 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-29 01:51:33
5
Sajjid :
Sain ko sun ke sukon mil gaya😭
2026-09-14 03:50:59
7
👑":(خانی):"🦋 :
hyeeeeeeeeee❤️🩹
2026-09-19 17:40:22
6
To see more videos from user @hassaneditx96, please go to the Tikwm
homepage.