@sanwal.writer5: کہانی تو ہم نے ساتھ جینے کی لکھی تھی ہر صفحے پر تیرا ذکر تھا، ہر منظر میں تیری مسکراہٹ مگر ناجانے کب لفظ بدل گئے، جذبات الجھ گئے، اور وقت کی سیاہی نے وہ باب دھندلا دیا جس میں ہم نے ہمیشہ" کا وعدہ کیا تھا، سچ کہوں تو کہانی میں کوئی ردو بدل کر کوئی نیا موڑ ڈال کہ میرا تجھ سے بچھڑ جانا ٹھیک نہیں لگتا؟ یہ اختتام لکھا ہی نہ تھا، یہ تو جیسے زبردستی کر دیا گیا۔ ہم وہ کردار تھے جو الگ ہونے کے لیے نہیں بنے تھے، لیکن پھر بھی وقت نے ہمیں ایسے موڑ پر لا کھڑا کر دیا تھا کہ جہاں ایک دوسرے کی خاموشی ہی آخری بات بن گئی#foryoupage #viralvideo #fpyシ #fouryou #unfreezemyacount
کہانی تو ہم نے ساتھ جینے کی لکھی تھی ہر صفحے پر تیرا ذکر تھا، ہر منظر میں تیری مسکراہٹ مگر ناجانے کب لفظ بدل گئے، جذبات الجھ گئے، اور وقت کی سیاہی نے وہ باب دھندلا دیا جس میں ہم نے ہمیشہ" کا وعدہ کیا تھا، سچ کہوں تو کہانی میں کوئی ردو بدل کر کوئی نیا موڑ ڈال کہ میرا تجھ سے بچھڑ جانا ٹھیک نہیں لگتا؟ یہ اختتام لکھا ہی نہ تھا، یہ تو جیسے زبردستی کر دیا گیا۔ ہم وہ کردار تھے جو الگ ہونے کے لیے نہیں بنے تھے، لیکن پھر بھی وقت نے ہمیں ایسے موڑ پر لا کھڑا کر دیا تھا کہ جہاں ایک دوسرے کی خاموشی ہی
آخری بات بن گئی🥺🥺😳
2026-09-13 10:48:55
8
Malik Yasir :
bhai itni gahri batain good bro
2026-09-13 17:49:08
3
usmantanoli7729 :
heyyyyyyy muhabt tra sstya naas
2026-09-13 06:20:05
5
Dr. NasirAslam💔🥀 :
kmal worlds 👌
2026-09-13 06:28:31
1
Junaid Ahmaid :
او ہو وقت بھی کیا وقت تھا یہ وقت بھی کیا عجیب ہے نہ وہ رہا نہ میں رہا یہ وقت بھی کتنا گمبھیر ہے
کبھی سانسیں بھی ہماری ایک تھی کبھی دل کا گواہ بھی ایک تھا کبھی خواہش بھی ہماری ایک تھی مسکرانا بھی ہمارا ایک تھا
شاہد اپنا دیکھ سکے شاید اپنا مل سکیں وقت کی کیسی بات ہے وقت کے عجب کھیل ہیں
2026-09-13 18:03:31
4
Malik shayan :
haey
2026-09-13 05:07:40
1
ijaz anwar :
اور پھر کشتی ڈوب گئ
2026-09-13 17:09:47
1
🦋⃟≛⃝𝑺𝒂𝒇𝒂𝒊≛⃝❤️࿐ :
uffff....
2026-09-14 17:20:49
0
💫EMRAN💫CIYAL💯 :
Laa jawab yar
2026-09-13 05:12:50
1
✌️💞Lüçk¥ 💞✌️ :
میں نے تمہارے ساتھ سفر کرنے سے پہلے ہی تمہاری کشتی میں سوراخ دیکھے تھے
لیکن میں نے پھر بھی تمہارے ساتھ زندگی کا سفر کرنے کا فیصلہ کیا
بس یہی سوچ کر کہ " مُحبت " معجزے کرتی ہے
2026-09-15 15:54:48
0
Waqar Khan87 :
good dear
2026-09-13 07:32:01
0
godiya :
yakin kijye mn bi isi when Mai the
2026-09-13 16:01:04
0
Jalil Hashmi :
good 👍
2026-09-13 14:52:40
0
Maxar riNd :
rula diya
2026-09-14 06:17:59
0
Mano Billi :
wah😥
2026-09-14 20:49:41
0
Meero vlog 💕 :
👍
2026-09-15 11:01:04
0
Mir Aniaza Ali❤️❤️ :
bilkul 🥹😒
2026-09-14 14:00:35
0
سرفراز احمد :
Jo badal jaty hi UN ka pta ni hota
2026-09-13 07:48:04
0
danishansari8467 :
❤️Afreen ❤️
2026-09-13 10:40:45
0
HOSP*M :
2026-09-13 12:15:14
0
Junaid Ahmaid :
ابھی بھی تمنا باقی ہے ابھی بھی خواہش باقی ہے ابھی بھی انتظار باقی ہے ابھی بھی امید ہے باقی ہے جب تک ہے سانس سانس کے ساتھ تیرا انتظار باکی ھے
تو پلٹ کر تو دیکھ ایک بار پیچھے
راستے ہزار باقی ہیں
2026-09-13 18:22:23
1
❤ mewati ❤ :
kamal❤️❤️❤️
2026-09-13 14:52:02
0
Hmeed :
inshallah ho gy mojze
2026-09-13 14:50:27
0
🌷Mini Vlogs Love307 :
follow me plz
2026-09-15 07:07:28
0
To see more videos from user @sanwal.writer5, please go to the Tikwm
homepage.