@digitalsahaft.com: Shehri Ka Shoe Toot Gaya to Service Company Par Case Kar Diya - Court Bailiff Shop Par Pahunch Gaya - Bhaari Harjana Mil Gaya #Service #ServiceShoes #ConsumerRights #ConsumerCourt #CourtBailiff
ادھر کمپنی کے مالک کو پکڑو اگر ہمت ہے تو ایک ملازم کی کیوں تذلیل کی جا رہی ہے۔
2026-09-13 05:47:55
943
عبد الغفار کھوسہ :
کمپنی پر کیس ھونا چاھیے ناکہ کسٹمز سروس مینجر پر۔
2026-09-13 07:00:39
130
AngarBacha1 :
یہ انتقامی کارروائی ہوتی ہیں وارنٹی کا مطلب یہ نہیں کے یہ جھوتا نہیں ٹوٹے گا بلکہ اگر ٹوٹا تو اس کی مرمت کی جائیں گی دوبارہ یہ اس کی جگہ دوسرا نیو جھوتے مہیا کیے جائیں گیں۔
2026-09-13 10:07:38
48
@muhammad.babr8 :
ماشاءاللہ یہ ہے ہمارا قانون ایک جوتے کی خاطر کتنے وکیل اور کتنے پولیس والے واہ اور یہاں چھوٹے بچوں سے زیادتی ہو رہی ہے مر رہیں ہیں وہاں کچھ بھی نہیں
2026-09-13 06:33:53
254
Malik Shahid :
بھائی ملازم ھی مالک بنے پھرتے ہیں
2026-09-13 05:56:17
451
ملک🤍 :
jia bary bary curruption waly ghom rhy hain chhoty zalel horhy hain bary chhoty ky liag 1 hi kanon hona chy
2026-09-13 07:29:32
1
imransadiq127 :
qasam sy dil khush hu gya 5000 ka juta or 20 rupy shaper ky be or grantee koi nahi
2026-09-13 10:14:51
1
ashoo :
Inka hr dosra jota khrab ho jata hy .. bacho k school shoes hu ladies k medical hu ayse to stall se lo to na tote
2026-09-13 06:40:36
3
🆂🅰🅱🅸 🆁🅰🅹🅿🅾🅾🆃 :
fazool compny ha Acha howa case Kar Diya
2026-09-13 05:55:56
1
Tiktok.Eyes 🇨🇦 :
Well-done Customer 💚
2026-09-13 06:58:21
7
Ahsan Mateen Malik :
دوکانداروں کو نہ پکڑو سروس انڈسٹری اور باٹا کے مالکان کو پکڑ کر دکھاؤ خوش ٹھکانے آ جائے گے۔ عوام پر ظلم نہ کرو۔ وارنٹی تھی تو عدالت اور پولیس جوتا بدلوا دیتی
2026-09-13 15:35:29
12
Ik khan8 :
وہ تو سب ٹھیک تھا آپ لوگوں نے کیس کر دیا اچھی بات ہے بہت اچھی بات ہے ہم آپ کو سپورٹ کریں گے لیکن یہ تو مینیجر ہے ان سے اسی طرح موبائل چھین کر پولیس والے نے غلط کیا ہے موبائل کو ہاتھ لگانا پولیس والوں کا کام نہیں ہے یہ اس نے غلط کیا ہے۔
2026-09-13 07:30:30
18
Suleman Sakandar :
ایسے تو آدھے سے زیادہ پاکستانی اندر ہوجائیں گے
2026-09-13 05:57:42
81
MALIK'S :
Good job
2026-09-13 05:48:54
5
Nazim khan :
اس بدمعاشی کی سمجھ نہیں اتی کہ کسی کو انفارم کرنے پر موبائل کیوں چھین لیتے ہیں انفارم کیوں نہیں کرنے دیتے ڈکیتوں کی طرح کیوں اٹھا کر لے کے جاتے ہیں
2026-09-13 06:18:55
10
Naveed Ali 777 :
کمپنی پر کیس ھونا چاھیے ناکہ کسٹمز سروس مینجر پر۔
2026-09-13 11:53:53
8
سونیہ :
y sab ase kerte good
2026-09-13 07:37:20
16
️ :
یہ کام کوئی وکیل ہی کر سکتا ہے یا تو بھائی کا کوئی وکیل جاننے والا دوست ہے یا پھر خود وکیل ہے😂😅
2026-09-13 06:47:02
8
Dr.Kᴀʟᴇᴇᴍ :
یہ ہے پاکستان کے حالات
جوتا کیوں ٹوٹا ٹائم سے پہلے
ارے وارنٹی کا مقصد ہوتا ہے چیز کو ایکسچینج کرنا نہ کے کسی کو بہانے سے ذلیل اؤ کھوار کرنا
2026-09-13 06:42:28
32
RizwanAliRajpoot :
شکر ھے ان کو بھی کسی نے پوچھا سروس ویسے کے جوتے بھی بےکار ہیں
2026-09-13 10:08:43
8
BrOwnie giRl :
bata k jooty b aisy he bekar hoty un py b case banana chahye
2026-09-13 09:22:19
16
ADEEL NAWAZ :
mulzam ki bajye malik ko ya quality assurance k head ko pakro
2026-09-13 05:49:45
6
Emaan fatima :
gareeb bandy ki to baat hi nai sunty
2026-09-13 14:02:05
6
SaleemKhanNiazi :
ہاۓ پاکستان تیری قسمت.
یہاں جوتے کی قیمت لاکھوں پاکستانیوں کی جانوںسے زیادہ ہے.
2026-09-13 06:17:27
25
ثانیہ جی 🍸 :
وہاں جا کر لاکھوں روپیہ لیں گے اور چھوڑ دیں گے
2026-09-13 06:33:57
12
To see more videos from user @digitalsahaft.com, please go to the Tikwm
homepage.