😢جو لوگ بچھڑ جانے کا دکھ جانتے ہیں… وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے جب انسان کسی پیارے کے جدا ہونے کا دکھ اور تنہائی کا سچ جھیل لیتا ہے، تو اس کے اندر ایک عجیب سی نرمی اور احساس پیدا ہو جاتا ہے۔ وہ اتنا حسّاس ہو جاتا ہے کہ درخت کی شاخ پر ایک ساتھ بیٹھے دو پرندوں کے سکون کو بھی خراب کرنا نہیں چاہتا، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ مل بیٹھنے کے یہ چند لمحے کتنے انمول ہوتے ہیں😒
2026-09-13 09:55:44
3
دشتِ وِجدان 🥀🖤 :
ayyy hayeee 😭💔🥀
2026-09-16 16:27:21
1
:
bhai AP sa Kam tha😳
2026-09-13 16:05:07
1
Ayesha ❤️ :
agr woh yeah bat smjy TU bhot gahrii bat hy🥺
2026-09-23 18:24:57
0
🫠 Hey 🫠 :
Hey Allah g 😔❤️🩹
2026-09-14 11:17:14
1
akash Ansari :
Hy oy
2026-09-13 10:58:16
0
💸𝐒𝐃_𝐈𝐌𝐑ᗩ𝐍💸 :
محبوب کی یاد بھی کمال کرتی ہے،
دور رہ کر بھی دل کا خیال کرتی ہے۔ 🥀❤️🄸🄼🅁🄰🄽𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔