@slaam.pakistan: ایران وہ بیوقوف ملک ہے جس کی ساری عوام جاسوس ہے، موساد کے لئے، ہر لیڈر مارا گیا، جاسوسی سے، چاہے زمین کے نیچے ہو یا روڈ پر۔ یہ ایسی بے عقل قوم ہے جس نے سب سے زیادہ بھارتی طالب علم تہران میں رکھے ہوئے ہیں اور سمجھتا ہے کہ یہ مسلمانوں کا پکا دشمن بھارت ان کا دوست ہے۔ آپ گدھے کو کچھ سمجھا سکتے ہو؟ نہیں ایسے ہی پاکستان نے ایران کو بتایا بھی ہے کہ یہ آپ کا دشمن ہے۔ جیسے امریکہ پاکستان کا ہے۔ امریکہ اس وقت بھی طالبان کو 40 ملین ڈالر ہر ماہ دیتا ہے۔ کیوں؟ تا کہ پاکستان میں امن نہ ہو اور چائنہ سی پیک نہ بنا سکے۔ لیکن 2013 کے بعد امریکی شہری پاکستان نہیں گھس سکتے۔ بلیک واٹر سمیت ساری ایجنسیاں نکال دیں گئیں۔ تبھی آپ نے دیکھا سندور میں پاکستان میں جاسوسی نہیں ہوئی کیونکہ پاکستانی قوم محب وطن ہے، غریب ترین بندہ بھی ملک کو بیچتا نہیں ہے، چاہے کچھ بھی ہو جائے۔ آپ دیکھیے گا مصنف کی بات لکھ لیں۔ کہ جنگ کے بعد بھارت دوبارہ ایران میں گھومے گا، میپ اور جاسوس نیٹ ورک بنائے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایران کی فوج ایک ملیشیاء ہے فوج نہیں۔ جیسے حزب للہ تھی، جس کا لیڈر پیجر سے مارا گیا۔ یہ عقل ہر ملک میں ہونی چاہیے کہ آپ کا دوست اور دشمن کون ہے۔ کوئی بات نہیں آپ بناؤ بھارت کو دوست، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑتا، ہمارے پاس دوست بہت ہیں۔ خیرخواہی میں نشاندھی کرتے ہیں۔ آپ اگلے پچاس سال بھی بھارت کے ساتھ رہ کر دیکھ لو ۔۔ جو حال اور انجام آپ کا ہوا وہ سامنے ہے۔ 400 لیڈر جان سے گئے۔ یہی آپ کے راز دیتا ہے اسرائیل کو، بھارت ہی کے شیل اور بارود غزہ پر گرے ہیں ایمنیسٹی انٹرنیشنل رپورٹ پڑھ لیں۔ اب جو کہے گا پاکستان کو تکلیف کیا ہے؟ ہمیں کوئی تکلیف نہیں، لیکن پھر جب آپ کے لوگ، لیڈر قتل ہوتے ہیں جاسوسی سے ۔۔ تو آپ کی چیخیں سن کر تکلیف ہوتی ہے۔ لیکن یہ نہیں سمجھیں گے کیونکہ یہ حزب للہ پلس جتھہ ہی ہے۔ اللّٰہ ہدایت دے ان کو اور بھارت کے شر سے محفوظ رکھے ۔۔ ایران کو۔ آمین تحریر: ڈاکٹر شرجیل طارق 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
india en k khylaf isreal ki Help krta hae
iran phir nhi India k sath hae
2026-09-13 14:48:11
1
Abbas :
ایران بالکل ٹھیک چل رھا ھے وہ انڈیا اور پاکستان کی صلح کرو کے اسرو امریکہ کو برصغیر کی پاور پولیٹیکس ختم کرے گا جس کے بعد پاکستان ایران انڈیا بلکہ پورا ایشیا آزاد تجارت اور آزاد خارجہ پالیسی بنانے کے قابل ھونگے کیا ھم نے ھندوستان کے ساتھ پوری زندگی دشمنی میں رہ کر قرضوں میں زندگی گزارنے ھے یاھمسایوں کے ساتھ تجارت کے زریعے امریکی غلامی سے نکلنا ھے
2026-09-13 16:45:38
3
Scorpio 🦂🦂🦂 :
agreed 💯👍
2026-09-13 12:00:04
1
𝙑𝙀𝙃𝘼𝙍𝙄 𝘼𝙑𝙀𝙎 :
jase Pakistan ma PTI inshar kr rahi ha
2026-09-13 11:44:18
5
Ozman666 :
مجھے آج تک سمجھ نہیں آئ ایران افغانستان سے لیکر سینٹرل ایشیا ایسٹرن یورپ تک بھارت سے اتنی شدید محبت کیوں ھے آخر
2026-09-13 13:01:00
11
user2190193122 :
ایران ایک شیطان 😈😈😈 ملک ہے
2026-09-13 14:41:58
17
Dahar :
پاک فوج زندہ باد۔حافظ عاصم منیر زندہ باد
2026-09-13 12:59:41
9
user4717494854650 :
دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات اب مذہبی بنیادوں پہ نہیں بلکہ مفادات کی بنیادوں پہ قائم ہورہے ہیں ۔ سیدھی بات یہ ہے کہ انڈیا ایک بڑی آبادی والا ملک ہے جو ایران سے بھاری مقدار میں پٹرول لیتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ دوسری ضروریات بھی پوری کرتا ہے ۔😏
2026-09-13 16:03:06
3
ammar :
8ran bewaqoof nahi islam ka dushman or gaddar mulk he
2026-09-13 15:22:40
0
Rana Rashid :
Iran kabhi bhi Pakistan ka dost NAHI raha
2026-09-13 17:17:29
1
zulfiqar :
very nice dh
2026-09-13 10:43:50
2
Gomnam Loog :
True
2026-09-13 18:13:14
0
Huzaifa Murtaza :
agreed 💯👍
2026-09-13 14:54:49
1
Wajeeh :
very well narrated 👍
2026-09-13 18:02:47
0
💕إقرا-ر💕 :
ye Kya guarantee hai ki India se relationship kharab Karne ke baad Pakistan se axa relationship rahega ho Sakta hai ki Saudi ke kahne par wo Iran par hamla kar de
2026-09-13 15:28:23
1
malik :
right 👍
2026-09-13 12:31:58
1
aabi shaikh :
agree 👍💯
2026-09-13 20:20:49
0
Joli :
right 👍
2026-09-13 15:47:20
1
user34786631837532 :
bilkul 👍
2026-09-13 18:01:58
0
mehtabhussain8900 :
Pakistan not iran petrol buy \ pakistan buy petrol sudai arab
2026-09-13 16:32:07
1
Amir Hassan Warraich :
وہ جن کو تم بیوقوف کہتے ہو انھوں نے تگنی کا ناچ نچایا ہوا ہے دنیا کو۔
کیونکہ وہ حسین ابن علی کے پیروکار ہیں موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہیں
2026-09-13 11:53:01
6
Rana Ahmad :
ایران بغض سعودیہ کی وجہ سے انڈیا کو گلے لگا رھا ھے
😂😂😂
2026-09-13 13:45:35
3
To see more videos from user @slaam.pakistan, please go to the Tikwm
homepage.