السلام علیکم ناصر بھائی! صبح خالی پیٹ ایک کھانے کا چمچ (tablespoon) سفید موصلی نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے کیا مادہ منویہ (اسپرم کاؤنٹ) کی مقدار میں اضافہ ہو سکتا ہے؟ ناصر بھائی ضرور بتائیں اور اس کے کیا کیا فائدے ہیں؟"
2026-09-13 06:08:50
2
Intazar Ansari :
السلام علیکم حکیم صاحب حکیم بابر صاحب 95 ہزار کی موجون دے رہا ہے اج کل پلیز اپ اس کا بھی بتا دیں اور اس کا بھی پھنڈا پھوڑ دیں کہ وہ یہ بھی کہہ رہا ہے کہ جس نے بھی انا ہے معجون لینے 95 ہزار سے کم ایک روپے بھی لے کر میرے پاس نہیں انا
2026-09-13 06:04:45
3
کلیار 🔥میانوالی آلہ✨✌️✨۔۔۔ :
Aj ap my dil jeet lya bhai love you 🥰 ❤️
2026-09-19 19:02:19
1
Amjad ch :
السلام علیکم حکیم ناصر صاحب! سر جی ایک حکیم اقبال ہے اس نے varicocele کی دوا کے 65 ہزار مانگے اور کہا کہ 40 ہزار بھیج دیں، پارسل آئے گا تو 25 ہزار بعد میں دے دینا ہم نے 40 ہزار بھیج دیے اور اس نے کہا تھا کہ 8 دن میں پارسل آ جائے گا لیکن آج ڈیڑھ ماہ ہو گیا ہے اور پارسل نہیں آیا۔ جب بھی اس سے پوچھتے ہیں تو کہتا ہے کہ پہلے 25 ہزار اور بھیجو پھر دوا بھیجوں گا۔ یہ بندہ واضح فراڈ کر رہا ہے۔ براہِ کرم ایسے فراڈیوں کے خلاف اور لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے ایک ویڈیو بنا دیں تاکہ دوسرے لوگ اس نقصان سے بچ سکیں شکریہ!
2026-09-16 17:45:31
2
Riasat ali jatt :
😂😂😂😂😂😂😂😂سچی بات ہے استاد جی
2026-09-15 19:12:23
3
ChShoaib786 :
بہت اچھی بات کی ناصر بھائی اپ نے
2026-09-19 07:09:32
2
IMRAN KHOKHAR :
Hakeem sab sozak ke Liye koi acha nuskha bata de meharbani
2026-09-13 20:54:05
1
محمد رانا راشد علی :
Good brother
2026-09-13 21:20:00
2
bhatti abid :
shahzada
2026-09-13 08:33:21
1
Maqsood bogha :
guud
2026-09-13 10:56:05
1
Awais chemaa :
😂😂😂love you😁
2026-09-14 14:26:58
1
amina :
Masha allha
2026-09-13 08:58:12
1
🌹🌹🌹M A🌹🌹🌹 :
Hahahaha
2026-09-13 07:16:43
1
rashidail2515 :
hahaha 🤣😂🤣😂
2026-09-13 16:10:24
1
nisar :
💝💝💝
2026-09-19 22:15:44
1
Tasawar :
🥰🥰
2026-09-13 08:03:48
1
mujahidrasool :
2026-09-17 14:47:02
1
Liaqat Ali♥️⚡ :
2026-09-13 16:49:47
1
💕🔥،،انت الحيات🔥💕 :
جی السلام علیکم ناصر بھائی میری عمر 20 سال ہے لیکن غلط کاریوں کی وجہ سے اور برائیوں کی وجہ سے ابھی میں عمر زیادہ لگتی ہے.شادی کو دو سال ہو گئے، اولاد نہیں ہو رہی اور میرا قد چھوٹا ہو گیا ہے پیٹ باہر نکل آیا ہےپلیز اس کے لیے کوئی نسخہ بتائیے میرا مسئلہ دونوں حل ہو جائےمیں اپ کے میسج کا انتظار کروں گا نہیں تو پھر حضور کے روزے کے سامنے کھڑا ہو کر اپ کی شکایت کروں گا
2026-09-18 04:21:05
1
moon Maher :
bhai sahab salaam alaikum bhai sahab kya hal hai tumko bhai sahab
2026-09-14 11:30:33
1
Rai Qasim :
الللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین
2026-09-13 19:33:47
1
shahzad Awan :
😂😂😂wah NASIR BHAI ap ny bhot Achi or schi baat ki♥️♥️♥️
2026-09-13 05:43:47
1
ZaM££®R 💞 KHaN :
zabardast ustad g
2026-09-15 10:03:37
1
M.Ashfaq :
nice, bhot acha guide krty hain ap ❤️❤️,
hmaisha achy shaks ki yahi nishani hy ❤️❤️❤️❤️
2026-09-13 11:34:52
1
Muhammad Afzal :
ناصر بھائی اللہ اپ کو خوش رکھے پلیز یار درد کا علاج بتا دیں انکھوں پہ ہلکے پڑ جاتے ہیں دور کی نزدیکی کو اسان علاج بتا دے پلیز پلیز انکھیں دکھتی بھی ہیں اللہ اپ کو خوش رکھے
2026-09-13 17:32:13
1
To see more videos from user @nasir.ali.jhelum.uk, please go to the Tikwm
homepage.