@rehan.pti804: حبا بخاری شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے آپ کا ایک عطیہ کسی انسان کی زندگی بچا سکتا ہے۔ دسمبر 2026 میں، انشاء اللہ، شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کا افتتاح ہوگا۔ آپ سب نے ضرور عطیات دینے ہیں۔ ابھی آگے بڑھیں اور عطیہ دیں تاکہ انسانیت کو بچایا جا سکے۔ . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageofficiall