اپنا غم سنانے کو جب کوئی نہیں ملا تو آئینہ سامنے رکھا اور خود کو رُلا دیا۔ 💔🥀
کبھی کبھی دل اتنا بھرا ہوتا ہے کہ کسی سے بات کرنے کو دل کرتا ہے، لیکن سمجھ نہیں آتا کہ کس کو اپنا حال سنائیں۔ جن لوگوں کو اپنا سمجھا، وہی درد نہ سمجھ سکے، تو پھر کسی اور سے کیا شکوہ کریں۔ 🙂↕️اب تو بس یہی عادت رہ گئی ہے کہ سب کے سامنے ہنستے رہو اور اکیلے میں رو لیا کرو۔ کوئی پوچھ بھی لے کہ کیا ہوا ہے، تو ہنس کر کہہ دیتے ہیں کہ کچھ نہیں، حالانکہ دل میں بہت کچھ چل رہا ہوتا ہے۔ 💔
سچ تو یہ ہے کہ ہر بار انسان مضبوط نہیں ہوتا، بس اس کے پاس رونے کے لیے بھی کوئی اپنا نہیں ہوتا۔ 🥀🖤