@roshniikhan804: آج سے 14 دن بعد پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا،اس دفعہ یا خان کو واپس لے کر آئیں گے یا اپنی جان دیے کر آئیں گے🔥#@Imran Khan Official
انشاء اللہ
bilkul ❤️ab Khan ko ly kr ayen gy ab ☺️
2026-09-13 07:45:14
37
SaD'BoY'804 :
jeo Imran Khan zindabad ✅
2026-09-13 10:52:26
1
Hafeez Niazi 😎 :
inshallah I'm ready
2026-09-13 16:13:32
0
★M★Ahmad★007★🥷★ :
I love you Imran Khan 💕
2026-09-13 15:20:50
1
Shehzadi :
qesmt waly kedr he😁......
2026-09-13 13:46:05
3
𝙸𝚂𝙷𝙵𝙰𝚀_804 ᭄ :
اس بار غلطی کی کوی گنجائش نہیں ہے
انشاء اللہ
2026-09-13 06:37:16
47
🥀عامرعباسی🥀 :
اس بار جب تک خان باہر آکر نہیں کہتا کہ میرے پاکستانیو تب تک گھر واپسی ناممکن
2026-09-13 06:33:01
11
Umar Ch Arain 😎👑 BWP 🇵🇰 :
inshallah mum sath ha
2026-09-13 16:02:14
0
LAIBA QUEEN 👑 :
inshallah 💖
2026-09-13 06:49:29
10
SHAHNAWAZ46. 786 :
ya is ko
2026-09-13 13:50:28
1
☞︎︎︎♡︎✪ 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙯𝙖𝙙✪♡︎☜︎︎︎ :
کبھی کبھی انسان صرف اس لیے خاموش رہتا ہے کہ کہیں اس کی آواز اسے نقصان نہ پہنچا دے مگر یاد رکھو حق سے دستبردار ہو کر بچائی گئی زندگی بھی آخر کار ایک دن ختم ہو جاتی ہے۔
میں نے قبرستان میں ان لوگوں کی قبریں بھی دیکھی ہیں جو اپنے حق کے لیے نہیں لڑے، صرف اس خوف سے کہ کہیں مارے نہ جائیں۔ وقت گزر گیا، لوگ چلے گئے، مگر ان کے خاموش فیصلوں کی کہانیاں آج بھی باقی ہیں۔
ظلم کے سامنے خاموش رہنا ہمیشہ امن نہیں ہوتا، کبھی کبھی یہ اپنے ہی حق سے دستبردار ہونا ہوتا ہے۔ اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا ضروری ہے، مگر عقل صبر اور صحیح راستے کے ساتھ کیونکہ عزت صرف جیتنے میں نہیں بلکہ اپنے اصولوں پر قائم رہنے میں بھی ہے۔ خوف کو اپنی زندگی کا فیصلہ مت بننے دو وقت بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں، مگر جو شخص اپنے حق اور اصول پر قائم رہتا ہے، اس کا مقام ہمیشہ بلند رہتا ہے۔
2026-09-13 08:07:53
8
Giyuu ✨ :
insha'Allah Imran khan Sahab KO Lia bagar Nahi jayen ga
2026-09-13 11:29:37
6
Saddam Hussain :
haq ka sath khara raho ga to ALLAH PAK ap ki madad kra ga INSHALLAH
2026-09-13 09:27:55
4
malik faizan :
inshallah Aya ga dobara❤️
2026-09-13 09:58:50
2
OSAID SHAH 👍 :
inshallah taala ✊✊✌️🇧🇫
2026-09-13 09:12:59
3
ⷨⷢⷢⷨⷢ𝙼𝚛᭄𒆜𝕭𝖍𝖆͢͢͢𝖙𝖙𝖎𒆜ⷨ :
inshallah ❤️🥰
2026-09-13 09:04:06
3
aapna khan :
in Sha Allah Khan shab bahir Aya ga 🤲🤲🥰🥰
2026-09-13 10:18:21
4
SoNu GEe ✌️🦅 :
Inshallah
2026-09-13 06:38:00
1
SYED AHMAD BUKHARA :
2026-09-13 07:24:50
2
𝐀ح𝐌𝐀𝐝_𝑺𝑯𝑨𝑯 :
jio Khan G
2026-09-13 18:27:56
0
To see more videos from user @roshniikhan804, please go to the Tikwm
homepage.