افسوس انسان تیری حسرتوں پر ،
سب کچھ مانگ لیتے ہو خدا سے ۔
خدا کو چھوڑ کر 😔
2026-09-13 16:17:00
26
itx,prince,Janam❤️❤️❤️❤️❤️❤️ :
caption plz
2026-09-13 11:53:25
0
❤Khan ki hun♥️AK❤ :
caption
2026-09-14 03:54:37
0
ملک صاحب 🚩 :
ہم نے اپنے بھی آزمائے ہیں ❤️🩹🌝
2026-09-14 02:21:23
5
☆❦ʀᴀᴊᴜ☆ʙʜᴀɪ❦☆ :
❤️جس چاند کے چاہنے والے ہزاروں ہوں
وہ کیا محسوس کرے گا ایک ستارے کی کمی!!!
2026-09-14 06:07:00
2
⚜️Maلik شعیب 🎭 :
خاموشی کی تہہ میں گہرے راز ہوتے ha
ہر چہرہ یہاں ہنستا ہوا انسان نہیں ہوتا۔
2026-09-13 15:36:09
4
X͜͡AMIR乛ム :
::ایک ہی چہرے پر ٹھری ہیں انکھیں میری کیا فرق پڑتا ہے کون کتنا خوب صورت ہے
2026-09-14 10:41:22
0
Tariq Veed :
Kiya deep lines hai
2026-09-13 18:34:33
1
🕊️ احسن شَاہ 🖤🥂 :
افسوس انسان تیری حسرتوں پر ،
سب کچھ مانگ لیتے ہو خدا سے ۔
خدا کو چھوڑ کر ❤️🩹✨🥀
2026-09-14 16:39:50
1
اَن٘ـتُـــ الحَـیَـــاتٌ٘ :
وہ جو تعمیر ہونے والی تھی ،،
لگ گئی آگ اس عمارت کو
2026-09-14 12:09:44
0
メA W A N࿐ :
کوئی پارسا نہیں اس کے سامنے
واعظ ہو یا ملاں یا مجھ سا گناہگار
2026-09-13 20:59:19
0
Ns, sindhi :
Wah lajwab caption
2026-09-13 14:51:09
1
justiceforgadaniraheem :
tobha
2026-09-13 14:37:07
0
راجہ ♛ :
❤️جس چاند کے چاہنے والے ہزاروں ہوں
وہ کیا محسوس کرے گا ایک ستارے کی کمی!!!
2026-09-13 15:53:03
2
️عدیل :
مجھے خدا کے ہونے پہ کوئی اعتراض کہاں
میں تو خود خدا کے ہونے کی دعا کرتا ہوں🫠
2026-09-13 14:34:55
9
𝐇𝐀𝐌𝐈𝐃 𝐊𝐇𝐀𝐍 :
🫀
2026-09-13 18:50:49
0
ملک :
@Ikram mehsud: "تم مجھ پر اتنی سختیاں اور تکلیفیں کیوں برسا رہے ہو؟ میں نے تو کبھی تمہیں اپنے لیے خدا جیسا مقام دیا تھا۔"
یہاں "خدا رکھا ہے" حقیقی معنوں میں خدا بنانا نہیں، بلکہ محاوراتی/شاعرانہ مبالغہ ہے۔ یعنی محبوب کو انتہائی بلند مقام دینا، اس پر مکمل اعتماد کرنا اور اسے اپنے لیے بہت خاص سمجھنا۔
"پتھر برسنا" بھی استعارہ ہے، جس سے مراد سخت رویہ، بےقدری، ظلم، طعنے یا تکلیف پہنچانا ہے۔
2026-09-14 20:10:17
0
Follow Kr Do :
2026-09-13 16:29:19
0
🅰️𝕄𝐢Ř مـــلــــک :
او بھائی خدا کے واسطے سونگ کو ڈیلیٹ کر دو تم نے پتھروں کو بھی خدا بنایا ہوا ہے
2026-09-13 22:05:04
0
𝙍𝘼𝙉𝘼🚩 :
🙂🙂🙂
2026-09-13 06:06:32
3
𝐒𝐀𝐐𝐈 :
❣️❣️❣️
2026-09-13 08:27:09
2
To see more videos from user @meer__334, please go to the Tikwm
homepage.