@hazrohaz: چھچھ انٹرچینج کے اطراف میں خوبصورت موسم میں خوبصورت ویڈیو ایسے موسم کبھی کبھار اتے ہیں اور اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ اتنا خوبصورت موسم تھا کہ گندک اس سلسلے کی سب سے اونچی چوٹی پیر تھا اور دوسری طرف دریائے سندھ کا پانی بھی دور سے دکھائی دے رہا تھا