@sahiba.013: لوگوں میں کیا عیب ہیں لوگوں میں کیا برائیاں ہیں لوگوں میں کیا خامیاں ہیں لوگوں میں کیا گناہ ہیں یہ سب انہیں بہتر پتہ ہوتا ہے آپ کو یہ سب دوسروں کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے، آپ دوسروں کو یہ مت بتائیں کہ ان میں کون سی خامی برائی عیب گناہ ہے آپ کا کام ہے اس انسان کے عیب پہ پردہ ڈالنا اس انسان کی خامی کو دور کرنا اس انسان کو برائی سے بچانا اس انسان کو گناہ سے حفاظت کرنا نہ کہ لوگوں میں اس بات کا ڈھنڈورا پیٹنا کہ اس کی طرف دیکھو اس نے یہ گناہ کیا ہے صرف اپنی آنا کہ تسکین کیلئے لوگوں پہ کیچڑ مت اچھالیں لوگوں کے عیبوں کا عیاں مت کریں زمینی خدا نہ بنیں اس انسان کی برائی کا اور گناہوں کا حساب اس نے خود دینا ہے آپ نے نہیں اگر آپ واقعی اس انسان کو بھلا چاہتے ہیں تو پھر اس انسان کی اصلاح کریں اس انسان کو اللّٰہ کی طرف جانے والا راستہ دکھائیں اس کے زخموں پہ مرہم رکھیں اس کی امید بنیں اس کیلئے اس کا مرشد بنیں نہ کہ وہ انسان جو اس کو خود سے نفرت کرنے پہ مجبور کردے یقین مانیں یہاں کوئی دودھ کا دھلا نہیں ہے سب کے عیبوں پہ اللّٰہ نے پردہ ڈالا ہوا ہے یہاں سب امتحان دینے آئیں ہیں اگر آپ ویسے نہیں ہیں جیسے دوسرے ہیں تو اللہ کا شکر ادا کریں اور لوگوں کو محبت کی آنکھ سے دیکھنا شروع کریں کیونکہ وہ گنہگار اللّٰہ کے ہیں آپ کے نہیں۔۔۔۔!!🥹 #fyp #trending #viral
*`اَسْتَغْفِرُاللّٰه` اُن تمام وقتوں کے لیے جب میں نے اللہ سے معافی مانگی، لیکن پھر دوبارہ اسی گناہ کی طرف لوٹ گئ۔*
*`اَسْتَغْفِرُاللّٰه` اُن نعمتوں کے لیے جو مجھے ملیں اور میں نے اُن کی قدر نہ کی۔*
*`اَسْتَغْفِرُاللّٰه` ہر اُس بار کے لیے جب میں نے اللہ کی نعمتوں پر شکر ادا نہیں کیا۔*
*`اَسْتَغْفِرُاللّٰه` ہر اُس لمحے کے لیے جب میں نے اپنے لیے اللہ کے فیصلوں اور منصوبوں پر شک کیا۔ 🥹*
2026-09-13 06:33:49
3
انا منتظر یا سیدی ﷺ❤💝 :
Hadayt 1 anmol hera hei✨❤️الحمدللہ Khiy 🥰✨
2026-09-13 07:16:03
1
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
bashak 🥹💯
2026-09-13 12:35:39
0
Ĥåfıź Àɓɗūĺ Ŕéḥmãņ ĴūŦŧ :
🥹🥹
2026-09-14 06:58:49
0
To see more videos from user @sahiba.013, please go to the Tikwm
homepage.