@zouq.e.iishq.official: یہ محبت بھی بڑی عجیب چیز ہے جسے قدر ہوتی ہے اُسے ملتی نہی ہے اور جیسے قدر تک نہی ہوتی اُسے بن مانگے مل جاتی ہے اُس شخص کو کس چیز سے محروم کرو گے حاصل کو بھی جس نے کبھی حاصل نہیں سمجھا..... . . . . . . . . . . . . . . #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp