@eman.fwrites14: میں کہتی تھی دنیا بدل سکتی ہے پر وہ شخص نہیں بدل سکتا پھر یوں ہوا کہ وہ شخص ایسا بدلا کہ میری دنیا بدل گئ۔یقین ہی نہیں ہوتا وہ اس قدر بدل جائے گا۔کہاں گئے اُس کے وعدے۔خان گئی اُس کی قسمیں۔وہ سب کچھ فریب تھا سب دھوکا تھا۔وہ تو اب چلا گیا اور شاید اب کبھی نہیں آئے گا۔میرا دل چاہتا ہے میں اس شخص کے ساتھ بیتے لمحوں کو ایک بار پھر سے جیوں پھر جب وہ لمحے ختم ہو جائیںں تو میں پھر سے دوبارہ اُنہیں لمحوں میں چلی جاؤں جب وہ میرے ساتھ تھا جب وہ مجھ پر جان دیتا تھا تب زندگی مکمل لگتی تھی کاش میں اُنہیں پلوں میں ٹھہر جاتی جہاں وہ اور میں ایک ساتھ تھے وہ لمحے وہ اُسکی باتیں۔۔۔میں اُسکی باتیں بار بار سننے کی چاہ رکھتی ہوں اور جب وہ میری فضول باتوں پر یونہی ہنس دیا کرتا تھا جب میں گھنٹوں بولتی تھی اور وہ سنتا تھا وہی لمحے آج یاد کر کہ یہ دل کٹتا ہے میرا مگر حقیقت تو یہی ہے نہ کہ جو وقت گزر جائے وہ واپس کہاں آتا ہے وہ شخص وہ لمحے اب نہیں آئیں گے اب اس دل کو سکون نہیں آئے گا میرے مقدر میں بس سختیاں آئیں اس کے بعد میں اپنی زِندگی جی نہ سکی مجھے مشکل راستے بھی دشوار لگنے لگے اگر کسی بات پر ہنسنا بھی ہوتا ہے تو میں رو دیتی ہوں اس کے غم اس قدر مجھے کھا رہے ہیں میری راتوں کی نیند جانے کہاں چلی گئی بس اُسے سوچتی سوچتی ہوں اور صبح ہو جاتی ہے وہ میری زندگی میں آ کر میری دنیا بن گیا پھر کون ایسے دنیا چھین لیتا ہے اس کے لگے زخم میں کبھی بھر نہ سکی کاش وہ لوٹ آتا کاش میری زندگی لوٹ آتی اب جینا بہت مشکل لگ رہا ہے تمہارے بغیر سب کچھ خالی سا ہے بلکل بے نور اور بے مقصد یہ تم میرے دل و دماغ سے نکل جاؤ یہ پھر کسی طرح میری زندگی میں شامل ہو جاؤ💔🥀 #viralvideo #foryou #unfreezemyacount #sad #views