@baba.janam3: حضور ﷺ کے معجزات اور کرامات اور آج کا ملا انکاری حضور ﷺ یہ نہیں جانتے تھے وہ نہیں جانتے تھے 🙌🙌 #foryoupage #bayan #onemillionviews #mountainview #islamic_video
سبحان اللّٰہ بابا جان کیا بات کیا بات[Bow heart][Rose]
2026-09-13 15:09:07
44
Umar Farooq 🦅 :
MashaAllaha g
2026-09-13 18:35:46
0
bhatti log :
man sdqy jaon bar bar suno dil ko skoon mil rha ha
2026-09-13 17:31:47
0
Main Usman :
I love Mohammad SAW ❤️
2026-09-13 21:26:56
0
Ata G :
kaaaaaaaash Baba Jan k hoty Baba Jan ziyrat ki hoti
2026-09-13 14:28:52
9
معصوم 👑👑شہزادہ 🫶🫶 :
اج وی سدے بابا جی دی کیا بات ہے ❣️❣️❣️
2026-09-13 14:27:46
31
Tanveer Arain 😎 :
آپ کی آواز کوئی عام صدا نہ تھی، بلکہ وہ سرگوشی تھی جو روح کی گہرائیوں میں اتر جایا کرتی تھی۔ جب آپ بولتے تھے تو یوں محسوس ہوتا تھا جیسے ہر لفظ دل کے پردوں کو چیر کر سیدھا جگر میں اتر جاتا تھا۔ آپ کی آواز میں ایسی کشش تھی کہ سننے والا خود کو اس کے سحر سے آزاد نہ کر پاتا تھا۔ یہ صرف آواز نہ تھی، ایک ایسا احساس تھا جو دل کو تھام لیتا تھا اور انسان کو ایک عجیب سی کیفیت میں مبتلا کر دیتا تھا