@murshad_ka_dewane: میں نے 12نہیں تقریباً 24, 27ضلعے کراس کیے میں اپنے منزل پر پہنچو گا منزل پہنچے بغیر واپس نہیں جاؤگا سہیل خان آفریدی 🔥 اب تو منزل بہت قریب ہے اللہ آپکو کامیاب کرے #foryou #foryoupage #murshad_ka_dewane #teamkaptantiktok #fyp
Allah pak Hamesha hifazat farmay Ameeen Elahi Ameeeeeeeeen Summm Ameeen
2026-09-13 08:52:18
4
☞︎︎︎♡︎✪ 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙯𝙖𝙙✪♡︎☜︎︎︎ :
کبھی کبھی انسان صرف اس لیے خاموش رہتا ہے کہ کہیں اس کی آواز اسے نقصان نہ پہنچا دے مگر یاد رکھو حق سے دستبردار ہو کر بچائی گئی زندگی بھی آخر کار ایک دن ختم ہو جاتی ہے۔
میں نے قبرستان میں ان لوگوں کی قبریں بھی دیکھی ہیں جو اپنے حق کے لیے نہیں لڑے، صرف اس خوف سے کہ کہیں مارے نہ جائیں۔ وقت گزر گیا، لوگ چلے گئے، مگر ان کے خاموش فیصلوں کی کہانیاں آج بھی باقی ہیں۔
ظلم کے سامنے خاموش رہنا ہمیشہ امن نہیں ہوتا، کبھی کبھی یہ اپنے ہی حق سے دستبردار ہونا ہوتا ہے۔ اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا ضروری ہے، مگر عقل صبر اور صحیح راستے کے ساتھ کیونکہ عزت صرف جیتنے میں نہیں بلکہ اپنے اصولوں پر قائم رہنے میں بھی ہے۔ خوف کو اپنی زندگی کا فیصلہ مت بننے دو وقت بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں، مگر جو شخص اپنے حق اور اصول پر قائم رہتا ہے، اس کا مقام ہمیشہ بلند رہتا ہے۔
2026-09-13 09:41:45
2
Md jalil :
ameen
2026-09-13 12:05:47
0
Taarak Khan :
🥰🥰804🥰🥰🥰
2026-09-13 11:27:48
0
Vicky Babo :
INSHA ALLAH
2026-09-13 12:21:30
0
Afnan khan :
2026-09-13 10:51:37
0
cgjgg :
اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے آمین یارب العالمین
2026-09-13 10:32:15
0
Ashraf khan :
inshallah
2026-09-13 10:41:05
0
Afnan Khan :
Allah pak ap ko kamyab kary mery Bhai
2026-09-13 10:01:27
0
humaparacha :
insha Allah
2026-09-13 11:34:32
0
saeedahmad12 :
ببرشیرے
2026-09-13 09:49:10
0
zakryaharifal 804 :
💞804💞💞💞
2026-09-13 08:50:03
0
Shafiq Afridi :
انشاء الله
2026-09-13 09:54:55
0
basheerkhan1233 :
❤️
2026-09-13 09:20:04
0
🇧🦁🇧🇫مرشد🦁🇧🇫 :
إنشاءاللّٰه
2026-09-13 08:55:35
0
Omair Khan :
Insha'Allah
2026-09-13 12:54:27
0
Abu Hassan :
اللہ تعالیٰ آپ کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
2026-09-13 09:05:19
0
To see more videos from user @murshad_ka_dewane, please go to the Tikwm
homepage.