@eman_writes29: اگر اذیت کے دن اکیلے سہنے پڑ جائیں، تو سمجھ جانا کہ اپنے بھی صرف نام کے تھے۔ خوشیوں میں ساتھ کھڑے ہونے والے بہت ملتے ہیں، مگر درد میں ہاتھ تھامنے والے کم ہوتے ہیں۔ تب معلوم ہوتا ہے کون اپنا تھا اور کون صرف دکھاوے کا، کیونکہ مشکل وقت ہی رشتوں کی حقیقت بتاتا ہے۔ #fyp #foryoupage #tiktokviral #sadpoetry #pleaseunfreezemyaccount🙏