اچھے وقت میں برے بھی اچھے بن جاتے ہیں
اور برے وقت میں اچھے بھی ساتھ نہیں دیتے۔۔۔❤️🩹🫠
2026-09-13 08:10:59
12
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے
جب ساتھ سچے دوست ہو
2026-09-13 08:12:45
11
Jhanzaib. :
رشتوں کی حقیقت تب کھلتی ہے
جب حالات ساتھ دینے کے قابل نہ رہیں🥀
2026-09-13 08:09:37
13
scorpion :
دوست وہ نہیں جو وقت کے ساتھ بدل جائے، دوست وہ ہے جو حالات بدلنے کے باوجود ساتھ نبھائے۔
2026-09-13 08:27:27
9
🌷✨ :
ہجوم بس اچھے وقت میں ہوتا ❤️🩹🫠.....
2026-09-13 08:20:23
7
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly 💯
2026-09-13 08:18:10
9
♡𝐀𝐫𝐢𝐬𝐡𝐚 :
ہمیں گِرتا دیکھ کر جو نظریں چرا گئے
کاش وہ جانتے ہم اُنہیں اپنا سمجھ کر گرے تھے🥀
2026-09-13 08:16:57
10
Attitude girl :
ہزاروں تھے تالیاں بجانے والے
جب وقت برا آیا توکوئی ملا ہی نہیں 🥀
2026-09-13 08:12:14
8
NOORYy :
دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں کام آئے✨
2026-09-13 08:10:19
8
🥀عثمانی ✍️ :
اذیت بھرے دن۔
نا معلوم مستقبل۔
بے نیند راتیں۔
اپنوں کے مختلف چہرے۔
عزیزوں کے درد برے روے۔
دن یوں ہی گزر رہے ہیں کچھ نیا نہیں۔ 💯🥺❤️🩹
2026-09-13 08:18:14
8
it's Ayziiii🐧 :
Mera tu ab first any Sy aitbar hi uth gya 😭😭😭😭
2026-09-13 08:10:43
11
selenophile 11 :
آج جو ناکامی پے منہ موڑے بیٹھے ہیں
کل کامیابی پے سجن بن بیٹھیں گے۔۔۔❤️🩹🫠
2026-09-13 08:12:07
15
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
برے وقت نے سبق سکھانے جب دیکھا
یہ آپ آپ کہنے والوں کو تو تو کرتے ہوئے
2026-09-13 08:14:02
8
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
Kamal ki lines likh di talha bhai ✨🤌🏻
2026-09-13 08:12:15
6
♡𝐀𝐫𝐢𝐬𝐡𝐚 :
اچھے وقت میں تو ہر شخص اپنا بن جاتا ہے
بُرے وقت میں جو ٹھہر جائے، وہی اپنا ہوتا ہے🥀
2026-09-13 08:13:59
10
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Lines.... 🤌🏻✨
2026-09-13 08:18:06
6
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayeee exactly 💯
2026-09-13 08:09:30
8
Maa ki 2 jaan :
برے حالات آپ کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنتے، بلکہ یہ وہ ترازو ہیں جو آپ کے مخلص اور منافق دوستوں کا وزن الگ الگ کر دیتے ہیں۔🌾
2026-09-13 08:38:36
5
Awan :
bilkul...❤️🩹
2026-09-13 08:14:03
7
it's Ayziiii🐧 :
دوست ۔۔۔۔۔۔،🫀😭
میرے دوستوں پر میری جان بھی قربان ۔۔
دوست وہ ہوتے ہیں جو مُشکِل وقت میں کام آئیں اور الحمدلللہ ایسے جنّت جیسے دوست ہیں میرے پاس ۔۔
😭🫀✨🫰🏻🤍🫶🏻🐑🐑🐑🐑🐑🐑
2026-09-13 08:14:17
15
🥀عثمانی ✍️ :
Tomorrow is my birthday 🫣🫣
2026-09-13 08:09:17
6
scorpion :
exactly 💯
2026-09-13 08:21:36
4
Mari :
اچھے وقت میں بھیڑ تھی
برے وقت میں مین خود سے دوستی کر بیٹھا۔۔🫠🖤
2026-09-13 08:28:19
3
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.