@merakoranginews: #👆🤫🧐 🫣🤔🙏😭🥀💔کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس کی وردی میں ڈکیتی کے دوران جاں بحق ہونے والے 14 سالہ بچے کے والد کا کہنا ہے کہ جب تک قاتل گرفتار نہیں ہوں گے، میں اپنے بیٹے کی تدفین نہیں کروں گا۔ 6 بہنوں کا اکلوتا بھائی، باپ کے بڑھاپے کا سہارا، ظالموں نے چھین لیا۔ مگر حکومتِ وقت کو فکر ہے کہ صوبہ بن گیا تو بے نظیر بھٹو کو کیا جواب دیں گے؟ . . . . #foryouシ #karachi #NewsAlert #MeraKorangiNewsdigtal
:یہ بندہ چاہے تو اج ہی دھرنا ختم کر سکتا ہے لیکن یہ دوسرے دوسروں کے بچوں کے لیے ان کے مستقبل کے لیے لڑ رہا ہے سوچو کچھ ان کا ساتھ دو
2026-09-13 13:28:41
423
بتول نawa 🦋 :
Karachi par Allah reham kary
2026-09-13 13:27:52
50
Naseem Bibi Ahmed :
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭in sha Allah Allah swt will do justice for your son in sha Allah ameen suma ameen 🙏 brother
2026-09-14 17:46:09
0
Ulfatzaman Shabir :
so said yar so said
2026-09-14 12:44:30
0
میرا کورنگی نیوز :
🤔🤔🤔کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس کی وردی میں ڈکیتی کے دوران جاں بحق ہونے والے 14 سالہ بچے کے والد کا کہنا ہے کہ جب تک قاتل گرفتار نہیں ہوں گے، میں اپنے بیٹے کی تدفین نہیں کروں گا۔
6 بہنوں کا اکلوتا بھائی، باپ کے بڑھاپے کا سہارا، ظالموں نے چھین لیا۔
مگر حکومتِ وقت کو فکر ہے کہ صوبہ بن گیا تو بے نظیر بھٹو کو کیا جواب دیں گے؟
.
.
.
.
#foryouシ #karachi #NewsAlert
2026-09-13 08:15:53
61
user7583046693526 :
in pakistan nowadays only CCPO Mian saeed, of peshawar.
Allah inko sabar de, or insaf ata farmain.
ameen
2026-09-14 05:14:12
1
M Ali 💫 :
qyamat ani nhi qayamat a chuki ha [Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-09-14 03:36:54
1
Khan.ki.Dewani :
قاتل کو قاتل کیسے گرفتار کرے گا 🥺
2026-09-14 09:58:16
10
Waqas Sultan :
ہماری معصوم بچیوں کہ ریپ ہوں گے تو وہ مریں گی اور دیکھ کہ ہم مریں گے، ہماری عزتیں لٹیں گی اور بغیر کسی جرم کہ ذلیل و خوار ہو کہ ہم مریں گے، ہمارے بچـے ہسپتالوں کی نرسریوں میں جـھلس کر مـریں گے اسکول کالجوں میں گولیاں لگنے سے مریں گے، اور کوئی جنرل کرنل آکر کہہ دیگا کہ کوئی بات نہیں اور بچـے پیـدا کرلو، کسی جج کا بیٹا ہم پر گاڑی چڑھا دے گا تو بھی ہم مـریں گے، کوئی ایلیٹ کلاس کی لڑکی ہمیں اپنی گاڑی سے کچـل دے گی تو بھی ہم مـریں گے، کوئی کرنل ہم پر پستـول سیدھا کرلے گا، ہم احتجاج کیلئے نکلیں گے تو ہم سنـائپر کے نشانے سے مـریں گے، ہم نہر میں ڈوب کر مـریں گے، ہم دہـشت گرد کہہ کر اغـواء کرلئے جائیں گے، ہم مہنگائی کی وجہ سے بھوک سے مـریں گے،
ہم اُس وقت تک مـریں گے جب تک ہمارے ہاتھ انکے گریبـان تک نہیں جاتے
ہم اُس وقت تک مـریں گے جب تک ہم ڈنڈا بردار کے سامنے ڈنـڈا اور بنـدوق والے کے سامنے بنـدوق نہیں اٹھا لیتے
ہم یوں ہی مرتـے رہیں گے اور ہمیں چیخنے، رونے، پیٹنے کا بھی موقع نہیں ملے گا، ہم چیخیں گے روئیں گے تو ہم پر غـداری کا الزام لگا کر پھر بھی ہمیں ہی مـارا جائے گا
اے میرے پاکستان کے لوگوں، واحد حل ہے کہ ڈنڈے کے سامنے ڈنـڈا اور بنـدوق کے سامنے بنـدوق
2026-09-13 15:21:56
57
🇿 🇺 🇱 🇫 🇮 🇶 🇦 🇷 🕊️ :
اس بچے کے والد کو انصاف دیا جائے فورا تمام کراچی والوں سے شہریوں سے اپیل ہے کہ یہ اس ایک گھر کا مسئلہ نہیں ہے کل یہ خدا نخواستہ آپکے گھر میں گھس کر ایسا ہی کریں گے اس سے بہتر ہے اس باپ کے ساتھ کھڑے ہو جائیں اسکو انصاف دلائیں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2026-09-13 15:23:25
65
شاہزیب شعیب :
تدفین کر دو اللہ کے بندے کیوں اپنے بیٹے کی میت کے ساتھ ظلم کر رہے ہو یہ پاکستان ہے یہاں انصاف نہیں ملتا پاکستان ایک ممنوعہ ملک بن چکا ہے
2026-09-13 10:28:53
56
sad girl 😞 :
Pakistan ki hokmat ke liye bs ye bol sakte q ke hm kuch bhi nhi kar sakte ye takleef wo hi samjhe sakta hai jese pe guzarti June bache es be dardi se maare hate 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-13 10:08:25
22
muskan gull :
kpk police ke zarorat Hy AP logo ko ye inky bas ke bat nahe hy😢😢😢😢😢
2026-09-13 16:37:49
11
yasx614 :
Shame on government shame
2026-09-13 23:04:48
1
Eram khan :
[Crying][Crying][Crying][Crying]koi insaff nai Pakistan maaa[Teary eyed]
2026-09-13 10:46:03
3
𑁍ܓ🌷˚₊:𝑹✿◕ ‿ ◕✿𝑯 :
hyeeee ALLAH sy Dua kro sb K qatil mil jay
2026-09-13 15:26:03
5
Zieen Baloch :
حسبن اللّٰہ ونعم الوکیل
2026-09-13 10:59:22
6
Babookhan :
یہ سارا قصور عدالتوں کا ہے جو جرم کرتے ہیں چند دن بعد چھوٹ جاتے ہیں میرے گاؤں میں بھی ایسا ہوا وہ پیسے والے تھے چھوٹ گئے
2026-09-13 15:54:07
7
Fazal yousafzai :
سی سی پی او میاں سعید صاحب کو پشاور کے بعد کراچی میں مجرموں کو گرفتار کر نا چاہیے
2026-09-13 16:34:45
8
sweety🥰 :
Khuda k Liye bche ku amant k Tor pr tadfeen kr de bche pr zulm na kre Allah pak ap k mdad kre ga inn Sha Allah
2026-09-13 13:26:45
12
GULLLAYLA🇵🇰🇸🇦♥️🇸🇦 :
😭😭😭😭
2026-09-13 10:41:39
30
Faryaal :
Buhut takleef ho Rahi hy. government per ghussa a raha hy. police k liye bhi galiwlan Nikal Rahi hen. puri dunya dekh Rahi hy Pakistan me Kiya ho raha hy, magar hamari government andhi aur behri bani hui hy
2026-09-13 10:35:33
8
Meena ♥️ :
mara kuu bachay koo. in say kya dosmni thii onki
2026-09-13 11:12:15
13
Qari Yousuf :
اللہ اکبر کبیرا
2026-09-14 04:03:00
3
To see more videos from user @merakoranginews, please go to the Tikwm
homepage.