koi Nahi nikalny wala ,hamary zameer khatum ,izaat khatum Kuch b Nahi saway ,byzameer qoum k , Bangladesh or Siri Lanka k log zameer waly thy
2026-09-13 17:26:09
2
Harf-e-Haq804 :
Jeo Khan ky Tiger
2026-09-13 11:12:16
2
Tahir Shakeel 804 :
good yar great
2026-09-13 09:49:14
0
Ahmed :
jee o shera zindabad Allah pak aap ko salamat rakhay ameen summa ameen
2026-09-13 10:27:51
10
Atta khan :
💯 yes yes yes
2026-09-13 16:43:00
0
🚨عشقِ عمرانیہ 🔥 :
سندھ سے پشاور آکر ریلی میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔
اگر کوئی بھائی اپنے گروپ میں مجھے جگہ دے تو میں دل سے شکر گزار ہوں گا۔
کھانے پینے کا خرچہ میں اپنی طرف سے ڈونیشن دوں گا، کسی پر بوجھ نہیں بنوں گا۔
بس ایک اچھے گروپ کا ساتھ چاہیے، باقی سفر میں پورا ساتھ دوں گا۔ ❤️🔥
2026-09-13 16:29:19
3
Ali :
2026-09-13 09:03:40
3
stranger 💫 :
یہ عمران خان کیا چیز ھے دنیا میں اور بھی لیڈر آئے ھے لیکن اتنی عزت تاریخ میں کسی کو نہیں ملی کیا وجہ ھے
2026-09-13 16:26:26
2
☞︎︎︎♡︎✪ 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙯𝙖𝙙✪♡︎☜︎︎︎ :
کبھی کبھی انسان صرف اس لیے خاموش رہتا ہے کہ کہیں اس کی آواز اسے نقصان نہ پہنچا دے مگر یاد رکھو حق سے دستبردار ہو کر بچائی گئی زندگی بھی آخر کار ایک دن ختم ہو جاتی ہے۔
میں نے قبرستان میں ان لوگوں کی قبریں بھی دیکھی ہیں جو اپنے حق کے لیے نہیں لڑے، صرف اس خوف سے کہ کہیں مارے نہ جائیں۔ وقت گزر گیا، لوگ چلے گئے، مگر ان کے خاموش فیصلوں کی کہانیاں آج بھی باقی ہیں۔
ظلم کے سامنے خاموش رہنا ہمیشہ امن نہیں ہوتا، کبھی کبھی یہ اپنے ہی حق سے دستبردار ہونا ہوتا ہے۔ اپنے حق کے لیے کھڑے ہونا ضروری ہے، مگر عقل صبر اور صحیح راستے کے ساتھ کیونکہ عزت صرف جیتنے میں نہیں بلکہ اپنے اصولوں پر قائم رہنے میں بھی ہے۔ خوف کو اپنی زندگی کا فیصلہ مت بننے دو وقت بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں، مگر جو شخص اپنے حق اور اصول پر قائم رہتا ہے، اس کا مقام ہمیشہ بلند رہتا ہے۔
2026-09-13 10:12:29
3
imran :
2026-09-13 15:30:39
1
Zeshan :
2026-09-13 10:54:15
1
Ali :
2026-09-13 09:03:36
2
Khurram :
[Photo]
2026-09-13 18:08:48
0
Sandhu_Sab :
inshallah
2026-09-13 11:01:43
4
dosrokahaq :
Imran khan zindabad
2026-09-13 19:20:43
0
🥀R🥀 A🥀 :
2026-09-13 16:34:35
0
To see more videos from user @shahinsafiansoldier, please go to the Tikwm
homepage.