@ali_raza_nationalist: میاں سعید صاحب نڈر ہوں گے، لیکن اس پورے معاملے کے ساختی اور نظامی مسئلے کو سمجھنے کے لیے ایمل ولی خان کے مؤقف کو سمجھنا ضروری ہے۔ کمزور تفتیش اور ناقص چالان کی وجہ سے اکثر ملزمان عدالتوں سے بری ہو جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ایسی ناقص تفتیش کرنے والے کتنے ایس ایچ اوز یا پولیس افسران کے خلاف کارروائی، معطلی یا احتساب ہوا، جن کی ناقص تفتیش کے نتیجے میں ملزمان بری ہوئے؟ عدالتیں پولیس کی تفتیش، شواہد اور چالان کو سامنے رکھ کر ہی فیصلہ کرتی ہیں۔ اس لیے عدلیہ کیساتھ پولیس کے تفتیشی نظام کو بھی جدید خطوط پر استوار کرنے اور اس میں مؤثر احتساب یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔ ہمارا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ مجرم کو قانون اور عدالت کے ذریعے سزا ملے، نہ کہ ماورائے عدالت طریقوں سے۔ آج میاں سعید صاحب کے معاملے میں کوئی یہ سمجھ سکتا ہے کہ انہوں نے درست کیا، لیکن اگر کل کوئی دوسرا کرپٹ شخص اپنی ذاتی مفاد یا مسئلے کے لیے اسی اختیار کا غلط استعمال کرے تو پھر کیا ہوگا؟ یہی وہ بنیادی سوال ہے جس پر غور کرنا ضروری ہے۔ ایمل ولی خان کی بات دراصل اسی نظامی مسئلے کی طرف توجہ دلاتی ہے۔ وہ وقتی ردِعمل کے بجائے مستقبل کے ممکنہ نتائج کو دیکھنے کی بات کرتے ہیں۔ اگر ہم ایک ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں ہر شہری کو قانونی تحفظ حاصل ہو، تو ہمیں عدلیہ، پولیس کی تفتیش اور پورے فوجداری نظام میں اصلاحات اور مؤثر احتساب کی بات کرنا ہوگی۔ کیونکہ اگر ہر شخص اپنے ہاتھ میں انصاف لینے لگے اور اپنی مرضی کی جسٹس کے ذریعے دوسروں کو یرغمال بنانے لگے، تو پھر قانون اور ریاستی نظام کی ضرورت ہی کیا رہ جاتی ہے؟ اسی لیے ایمل ولی خان کے مؤقف کو شخصیات یا وقتی واقعات کے بجائے ایک وسیع تر نظامی تناظر میں سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اصل مقصد یہ ہونا چاہیے کہ ہر مجرم کو قانون کے مطابق سزا ملے اور کسی بے گناہ کے ساتھ ناانصافی نہ ہو یہ مجرموں کیساتھ کھڑے ہونے کی بات نہیں اور نا میاں سعید صاحب جیسے ایماندار شخص پر شک ھے بلکہ انے والے وقتوں میں مسلہ کھڑا کرسکتا ھے، نظام وجود میں اسلئے اتے ہیں تاکہ ایک سسٹم کے ذریعے ھر کوئی اپنی دائرے میں رہ کر کام کریں، اگر عدلیہ ناکام ھے تو اسکو درست بنانے کے لیے جدوجھد ہونی چاہئے یا متبادل میں کوئی بھی طریقہ؟؟؟ پاپولر بیانیے کیساتھ اپ ہوسکتے ہیں لیکن غیر پاپولر بات کو سمجھنا چاہئے ایسا نہ ھو کل پر پھچتاوا ہوگا۔۔۔۔ باقی معاشرے کے ناسور کو ختم کرنا چاہئے اور ھم چاہتے ہیں لیکن کوئی طریقہ ہو تاکہ کل اسی سلسلے میں عام لوگ قربانی نہ بننے۔۔۔ پولیس کے لیے سب سے زیادہ طاقت عوامی نیشنل پارٹی چاہتی ھے اسلئے ہم کہتے پختونخوا پولیس ہماری فخر۔۔۔ لیکن نظام کو بہتر بنانے کے لیے ہم دستور چاہتے ہیں انعام ازل Aimal Wali Khan #AimalWaliKhan #police #ANP #MianSaeed #pukhtunkhwa

Ali_Raza_Nationalist
Ali_Raza_Nationalist
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 September 2026 08:20:34 GMT
144713
8113
631
374

Music

Download

Comments

trustallah804
Zar bacha khan :
Milo
2026-09-13 09:35:46
116
iftikhar_ali15
Ibrar khan :
اگر آئین اور قانون ہوتا تو آپ سنیٹر کیسے بنتے ۔۔۔
2026-09-13 14:11:17
100
basit4914
Basit :
de na pata lagi che ANP hamesha da qabza mafia ao bata khwaro sara support kai
2026-09-13 15:41:22
52
foxy_698
Muhammad Abdullah :
Pade mulk ki insaaf shta?
2026-09-13 10:10:47
42
commander46469
☠Commander☠🔥 :
aeen melu sho kanoon melu sho
2026-09-13 13:49:44
42
yaseenrehman56
Yaseen Rehman :
lka current blochistan hlat ugury
2026-09-13 12:09:48
9
nomankhan0946
🤗NoMaN kakar 🏁🇵🇰 :
ccpo SB zindabad
2026-09-13 09:51:19
18
zeshuu150
Aesthetic 🍁 :
ایمل ولی آپ اپنی ناکام سیاست کسی اور جگہ چمکائیں۔ پشاور کے سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد کے خلاف بے بنیاد سیاسی مہم قابلِ قبول نہیں۔ عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے اور قانون کی بالادستی کے لیے کام کرنے والے افسر کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہم سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد کے علاوہ کسی اور سی سی پی او کو قبول نہیں کرتے، کیونکہ وہ ایک ایسے نظام کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں جس نے برسوں سے عوام کو مشکلات میں رکھا ہے۔ ڈاکٹر میاں سعید احمد نے جس انداز میں قانون کی بالادستی اور جرائم کے خلاف کارروائی کا مؤثر مؤقف اپنایا ہے، ہم اس پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ جو افسر عوام کے تحفظ اور قانون کی عملداری کے لیے کام کرے، عوام اس کے ساتھ کھڑی ہے۔
2026-09-13 12:12:25
12
da.peshawaralik
🇵🇰Salloo♥️ Bahai 🇸🇦 :
Kina Milo .. CCPO saib zenda bad or 20 zal zenda bad . .
2026-09-13 15:06:46
1
mdksuperpower
🏁Tₐₐₙdₐᵣ Sᵢₙgₕ🏁 :
ممتازی نیشنلی وو😁😁
2026-09-13 18:53:39
0
user818711860070
swabi khan :
tul umar Me anp la vote warko ho Nan me te zra mar sho zaka che us dy belkul Po ghlata lagya dy
2026-09-13 14:09:09
8
faisalkhan7357
‼️Faisal Khan‼️ :
all kpk police zenda bad
2026-09-13 18:58:26
1
badshahsb2
badshahsb2 :
CCPO sb Zindaabad
2026-09-13 10:39:22
2
tajbahadurkarwan
Taj Bahadur Karwan :
Aimal Wali Sb is 100% right 💯
2026-09-13 13:34:30
1
taimur4430
Taimur :
ccpo sahib zindabad
2026-09-13 16:03:56
2
anaskhan4892
anasKhan489 :
kam time che da zulmona kegi agha time ta chrta we Taposa pakista ki Qanon nishta
2026-09-13 10:03:22
7
comrade_shinwari
تيمور شاه 🌿 :
mashra za hum anp party Wala yam kho ccpo dar zbr 10 kar start karai
2026-09-13 11:54:48
5
e_gb5
e_gb5 :
2026-09-13 11:05:32
0
49_always
49 ✌🏻 :
Osa pore che da damra qabza mafia aw badmashan weshtal da esm na wayl kho che mumtazy ya weshtoo no da os ghobal ra waghesto pade ke sa qesa shta dy
2026-09-13 16:23:30
0
salmankhan.2003
Abbo Muhammad :
Da Aimal wali pora tahqeeqat de okrri shi zka che de Sara os wali gham paida sho de ta sa taklif melaw sho da ccpo na
2026-09-13 17:52:29
0
bewase11
Tahir shah :
Milo
2026-09-13 09:50:41
1
anwarzeb1122
zeb khan :
hahaha police zindabad
2026-09-13 16:34:34
1
trainingresults1
الشرطیاء :
منی یئ کنہ۔۔۔kpk.police zenda bad
2026-09-13 11:12:13
3
To see more videos from user @ali_raza_nationalist, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About