@zx_mehran_672x: ہم تو آوارہ ہیں جناب، آوارگی ہی پسند ہے۔ دن کی بھیڑ میں گھٹن ہوتی ہے، اس لیے راتوں سے دوستی پسند ہے۔ لوگ کہتے ہیں گھر چلے جاؤ، پر اندھیروں میں اپنا نام بنانا پسند ہے…💔🫀 #fyp ( For You Page ) #tiktok #unfreezmyaccount #viral and #trending