@safdarrraan: *پیغــــــــــامِ حــــدیث* *اللہ تعالیٰ کی محبت کا انعام* رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتے ہیں تو جبریلؑ کو آواز دیتے ہیں کہ اللہ فلاں شخص سے محبت کرتا ہے، پس تم بھی اس سے محبت کرو۔ چنانچہ جبریلؑ اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، پھر جبریلؑ آسمان والوں میں اعلان کرتے ہیں کہ اللہ فلاں شخص سے محبت کرتا ہے، پس تم بھی اس سے محبت کرو۔ چنانچہ آسمان والے بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، پھر زمین میں اس کے لیے قبولیت رکھ دی جاتی ہے۔ صحیح البخاری: 3209. . . . ۔ قرآن کی خوبصورتی یہ بھی ہے کہ تم اسے بدل نہیں سکتے 🌼 لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے۔ Quran Verses With Urdu Translation #Quran #Love #viralvideo #viral #onthisday