Umrah or haj s ane walon k lie jab jao to ek 2 haar phoolon k e extra le jata krn or dekhn jinka apna NAHI Aya AP unko MubarikbD de kr har dal dia krn or esa Amal kr k AP ko bht Khushi hogi 🥰
2026-09-14 17:49:16
31
~🤍✨ :
لازمی نہیں کہ جیب خالی ہو ہو سکتا ہے کسی ایمرجنسی میں ایا ہو اللہ تعالی اپنے خزانوں سے ہر ایک کو بے حساب نوازے آمین ثم آمین
2026-09-20 21:53:45
5
Muhammad Momin :
بلکل ایسا ہی ہے میرے شوہر کے پاس جب پیسے نہں ہوتے تو وہ گھر آ نے بہت دیر کرتے ہے رکشہ ڈرائیور ہے نہ
2026-09-14 04:27:36
8
پیرنی ہاشمی سیدذادی :
اللہ تعالیٰ آسانیاں کریں
2026-09-14 04:12:59
122
UZMA ۸۰۴🐣 :
نظریں اپنوں کو تلاش کر رہی ھیں 😢😢😢😢
2026-09-15 09:00:04
17
پاگل مجنوں اوارا :
یہ پردیس ہے میٹھی جیل ہے بندا ایک نوجوان اتا ہے کب بوڑا ہو جاتا ہے پتا ہی نہیں چلتا ہے 😭😭😭😭 2007 میں ایا سوچوں تو لگتا ہے کل کی بات ہے لیکن اپنی عمر کا ادے سے زیادہ حصہ پردیس میں ہو گیا ہے
🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-13 13:43:50
48
محمد صدیق اعوان :
😭😭😭😭پردیس ھر چیز چھین لیتا ہے
2026-09-13 15:55:42
113
akram :
گاڑی بھی خراب ہوسکتی ہے ریسیو کرنے والوں کی
2026-09-13 16:29:08
12
꧁𓊈𒆜🅰🅻🅸 🅺🅸🅽🅶𒆜𓊉꧂ :
اے میرے اللہ پاک یہ پیسہ انسان سے کیا کچھ نہیں کرواتا 😔🥹
2026-09-13 13:59:35
14
Haider Ali :
بھائیو کوئی اولاد نہیں جے کوئی دوست نہیں ہے کوئی رشتہ دار نہیں ہے جب سے
2026-09-13 14:36:31
14
❤️ UmR FaRoQ BnGsH ❤️ :
حرم سے لوٹے بابا، دعائیں ساتھ لائے،
افسوس… استقبال کو اپنے بھی نہ آئے۔ 💔
2026-09-15 07:36:11
6
Abdullah Hassan :
لازمی نہیں کہ جیب خالی ہو ہو سکتا ہے کسی ایمرجنسی میں ایا ہو اللہ تعالی اپنے خزانوں سے ہر ایک کو بے حساب نوازے آمین ثم آمین
2026-09-13 09:46:59
564
Hafiz Shahzaib sultani1💗😇 :
Allah Allah Allah
2026-09-16 06:53:51
40
𓄂𝓜𝓪𝓷𝓲 🪽 :
💫جادوگر بھی روپڑا جب بچے نے کھا
اس بار ٹوپی سے میری اما کو نکالو💔🙂
2026-09-14 05:26:54
21
Btool🥰❗ :
asa Kuch ni hota LANY ay Hun Gy zror
2026-09-13 15:02:07
30
hunjra haram :
🫡🫡🫡💔💔💔😭😭😭
2026-09-14 08:10:28
6
᭄zara🍁 :
2026-09-14 07:09:46
7
Muhammad Imran :
پتا ہم پردیسی نا خود کم کھانا کھاتے ہیں زیادہ تر نا ہم دو وقت ہی کھانا کھاتے ہیں جب کچھ اچھا کھانے کو دل کرے نا تو دو تین دن خرچ کم کرتے ہیں تاکہ پیسے بچ جائیں اور گھر والوں کو وقت پر بھیج سکیں
لیکن پھر بھی گھر والوں سے یہی سننے کو ملتا ہے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے اپنا ہی بنا رہے ہو
2026-09-13 19:09:49
18
⚡😺علینہ ارشد😺⚡ :
age 28
from bahawalpur
single
2026-09-20 01:02:03
11
UK girls 🇺🇲 :
please coming uk 🤗🤗🤗😊💕💕😊💗😊
2026-09-15 02:10:58
33
sobia yousaf :
I have no friend
2026-09-14 03:45:55
13
Malik Ali :
یہ سچی بات ہے
2026-09-13 12:10:52
5
⚔️ASghar Bhatti 118✅🇵🇰❤️ :
Allah Hu Akbar
2026-09-13 15:39:53
7
𝓡𝓮𝓳𝓮𝓬𝓽𝓮𝓽 𝓹𝓮𝓻𝓼𝓸𝓷 :
My b ja rha hn lekin jaib bilkul khaali hai💔
2026-09-14 16:27:46
6
To see more videos from user @islamabadairport02, please go to the Tikwm
homepage.