@haji jamil:الحمدللہ، تمام لوگ محفوظ ہیں۔ متاثرہ گاڑیاں شادی ہال کے سامنے کھڑی تھیں اور ان میں کوئی موجود نہیں تھا، جبکہ ٹرک ڈرائیور بھی محفوظ ہے۔
Northern Bypass پر ایک واقعہ پیش آیا تھا۔ الحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے سب لوگ محفوظ ہیں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔