Allah g Mera baba b gya Mera skoon b gya sub Kuch gya😭😭😭😭
2026-10-30 12:20:09
5
Waqas Majeed Malik250826120213 :
بیٹھے بیٹھے کیسے دل گھبرا جاتا ہے
جب اچانک آپ کا جانا یاد آجاتا ہے
امی ابو جی 💔😭
2026-10-31 12:45:44
6
Irtaza Manda :
Allah pak janat naseeb kary amen bhai nayar ko
2026-10-30 17:10:37
3
awan awan :
:والدین کیوں مر جاتے ہیں 😭😭😭😭:💔😥میرے والدین کیلئے ایک دفعہ سورت
اخلاص پڑھ کر بخش دے😭😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😭 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے
2026-10-09 19:08:11
4
AYA BAZZ 🦅 :
اللہ پاک میری ماں کو آور جن کی مائیں اس دنیا سے رخصت ہوگئی ہیں اللہ پاک آن کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😭😭😭😭
2026-10-28 14:37:59
2
RaجpOoT❤️👀 :
🥺🥺
2026-10-28 12:56:41
2
🦅🥷راجہ حسنین🥷🦅 :
🥺🥺🥺
2026-10-30 23:38:25
1
❤️S Love S❤️ :
😭😭😭😭miss u meri betiya meri jan
2026-09-14 08:07:58
7
ahmad Ali :
2026-10-29 19:00:28
1
Waheed Ahmad :
2026-10-30 20:45:19
1
Sajjad Ali :
hy😭😭 Sir g
2026-09-14 16:25:16
2
Ya Rasool Allah687 :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-31 02:57:10
1
SUFYAN JUTT :
salaam alaikum
2026-10-14 13:47:53
2
Shfaqat Ali Shfaqat Ali :
subhanallah
2026-09-17 17:19:23
2
Akram joyia :
😭😭😭
2026-09-24 09:10:56
2
Tanha :
2026-09-15 11:39:10
2
Akram joyia :
😭😭😭
2026-09-24 09:10:28
2
DANIYAL0172 :
2026-10-06 09:06:46
2
Akram joyia :
😭😭😭😭
2026-09-24 09:10:11
1
♨️ یاسر کاہلوں جٹ ♨️8️⃣0️⃣4️⃣ :
باپ کا سایہ سر سے اٹھ جائے تو انسان اندر سے بالکل اکیلا ہو جاتا ہے...💔😭
لوگ کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہر زخم بھر جاتا ہے، لیکن کوئی ان کو کیسے سمجھائے کہ باپ کی جدائی کا زخم وقت گزرنے کے ساتھ اور گہرا ہوتا چلا جاتا ہے۔
جس دن آپ کا جنازہ اٹھا، جس دن آپ کے نام کے ساتھ "مرحوم" لکھا گیا، وہ دن میری زندگی کا سب سے تاریک دن تھا۔ کاش ایک بار، صرف ایک بار میں آپ کے گلے لگ کر رو سکتا، آپ کی آواز سن سکتا... بابا! آپ کے بغیر یہ دنیا بہت اجنبی اور بے رحم لگتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مجھے اس صبر کی توفیق دے۔ آمین یارب العالمین