@www.emam2812: ؓفرقہ پرستو کو اور صحابہ کا نام بھی نہیں اتا یہ صرف خلفائے راشدینؑ اور ماموؓ کو صحابہؓ مانتے ہیں۔ سنن الترمذی کتاب: مناقب کا بیان باب: حدیث نمبر: 3718 بریدہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ نے مجھے چار شخصوں سے محبت کا حکم دیا ہے، اور مجھے بتایا ہے کہ وہ بھی ان سے محبت کرتا ہے ، عرض کیا گیا : اللہ کے رسول ! ہمیں ان کا نام بتا دیجئیے، آپ نے فرمایا : علی انہیں میں سے ہیں ، آپ اس جملہ کو تین بار دہرا رہے تھے اور باقی تین : ابوذر، مقداد اور سلمان ہیں، مجھے اللہ نے ان لوگوں سے محبت کرنے کا حکم دیا ہے، اور مجھے اس نے بتایا ہے کہ وہ بھی ان لوگوں سے محبت رکھتا ہے ۔ #2812 #ahlebait #sahaba #foryou #fyp