@malikarslanshoukat: جھنگ: اے ایس آئی محمد نواز نول کی مبینہ آڈیو پر ڈی پی او ساجد حسین کا فوری ایکشن، اے ایس آئی محکمہ پولیس سے برخاست جھنگ: شہری سے مبینہ بدسلوکی و بدعنوانی کے معاملے پر اے ایس آئی محمد نواز نول کے خلاف کارروائی، ڈی پی او ساجد حسین نے ملازمت سے برطرف کردیا جھنگ: بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی کوئی گنجائش نہیں، پولیس میں زیرو ٹالرینس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد جاری رہے گا، ڈی پی او ساجد حسین #Jhang #JhangPolice #DPOJhang #SajidHussain #MuhammadNawazNol
investigation faund Well fair fund psp officer ka lay ha
2026-09-13 19:41:35
0
somisial :
👍👍👍good ho geya jnb
2026-09-13 16:04:51
0
sadaqat khan 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾 :
very good
2026-09-13 15:57:18
0
✨Abdul moiz naul✨ :
pehly aap haqiqat ko smjha kren phr reporting kia kren.jb kisi insan py alzam lgaya jaey woh phr kya boly ga
2026-09-13 18:09:17
0
Abid Ali Jappa :
بہت قچھا نول رشوت ل۸نے کا طریقہ ھے
2026-09-13 16:22:19
1
Abdul Hameed :
نول ویسے بھی بدمعاش کمپنی ھے بہت بہت خوب کیا جناب ڈی پی او صاحب زندہ باد
2026-09-13 17:09:51
2
sajjad mighyana :
بہت ہی کرپٹ انسان ہے یہ
2026-09-13 12:19:14
1
Mahar Nasrullah Larra :
سر ہم مزدور آدمی ہیں 30 اگست کو فیصل آباد سے گھر جارہے تھے حیدرآباد تھل تو جب ہم جھنگ بائی پاس سے گزرے تو وہاں 2 پولیس والے کھڑے تھے سفید بائک ساتھ تھا انہوں نے ہمیں روکا ہم روک گئے انہوں نے پوچھا کے آپ کہاں سے آرہے ہو ہم نے کہا کے ہم فیصل آباد مزدوری کرتے ہیں اب چھٹی پے جارہے ہیں توں پھر انہوں نے کہا کے بائک کی کاپی چیک کراؤ ہم چیک کرائی، پھر لائسنس چیک کراؤ وہ بھی چیک کرایا اس کے بعد ہیلمنٹ بھی تھا اس کے بعد انہوں نے کہا کے آپ ذیادہ سپیٹ کیوں تھے حالانکہ ہم نارمل جارہے تھے انہوں نے کہا کے آپ کا چالان کٹ دیا ہے 2000 روپے دو ہم نے منت بہت کی کے ہم مزدور آدمی ہیں مہربانی کریں لیکن وہ ٹس تو مس بھی نہیں ہوے لیکن چالان نہیں کاٹا تھا وہ اپنی جیب خرچہ کے چکر میں تھے بل آخر 1000 روپے لے لیے اس میں ایک کا نام کی چٹ لگی ہوئی تھی اس کا نام مصطفیٰ تھا اس نے کہا کے ہم محرم الحرام میں بھکر پی سی پے تھا وہاں ڈیوٹی کر آیاں ہوں پھر بھی رعایت نی دی جس نے پیسے لیے اس کی نام والی چٹ نہیں تھی
2026-09-13 15:55:57
0
Sukhan :
2 lakh la kr kon batemazi karta ha,,,wo to juice pilata ha,,,koi or bat ho gi
2026-09-13 18:40:24
0
funny bacche :
😳😳😳
2026-09-13 17:08:48
0
funny bacche :
🥰🥰🥰
2026-09-13 17:08:57
0
Happy People 😊😊😊 :
❤️❤️❤️
2026-09-13 19:31:53
0
funny bacche :
😂😂😂
2026-09-13 17:08:53
0
Kamran Malik :
👍
2026-09-13 17:16:04
0
funny bacche :
😁😁😁
2026-09-13 17:08:51
0
funny bacche :
😁😁😁
2026-09-13 17:08:54
0
funny bacche :
😁😁😁
2026-09-13 17:08:43
0
funny bacche :
😂😂😂
2026-09-13 17:08:40
0
funny bacche :
😳😳😳
2026-09-13 17:08:40
0
funny bacche :
🥰🥰🥰
2026-09-13 17:08:32
0
funny bacche :
😁😁😁
2026-09-13 17:08:36
0
funny bacche :
😳😳😳
2026-09-13 17:08:32
0
funny bacche :
😂😂😂
2026-09-13 17:08:22
0
Nadeem :
🥰🥰🥰
2026-09-13 10:29:17
0
To see more videos from user @malikarslanshoukat, please go to the Tikwm
homepage.