@syedaliraza2717: الحمداللہ سب سے پہلے اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ انہوں نے اس گناہ گار کو اس مقام تک پہنچایا پھر اس کے بعد شکریہ پیاری اسلامی جمعیت طلبہ کا جس نے اس قابل بنایا آج جو کچھ ہو اللہ کے بعد مجھ پر اسلامی جمعیت طلبہ کے احسان ہے جو اس مقام پر پہنچا دیا اب اسلامی جمعیت طلبہ سے فارغ تو ہو گئے لیکن ذندگی کہ ہر موڑ پر دعا نکلتی رہی گی جمعیت کے لئیے شکر ہے اللہ پاک کا لاکھ لاکھ اور جن دوستوں نے گرانا چاہا میرے پیچھے باتیں بنائی جھوٹی جھوٹی ان کا بھی شکریہ کہ انہوں نے مجھے تھوکڑ ماری اللہ پاک نے مجھے سنبھال لیا الحمداللہ ❤️🫂🤲#fyppppppppppppppppppppppp #dosti #allahshukar🤲 #shukriyaallah🤲🏻 #jamiat