@k4karachipk: MQM والوں کی بھوکلاہٹ آخر کب ختم ہوگی؟ جب بھی صوبے کی بات آتی ہے، MQM کھل کر یہ کیوں نہیں کہتی کہ "کراچی صوبہ بننا چاہیے"؟ کبھی مشورہ آتا ہے سندھ-1، سندھ-2 بنا دو، کبھی کوئی کہہ دیتا ہے بلوچستان میں شامل کر دو — یہ ادھر ادھر کی باتیں کیوں؟ بھائی، ڈر کس بات کا ہے؟ دوسروں کے ساتھ مل کر کھانے میں مزے آتے ہیں، اور جب اصل حق مانگنے کی باری آتی ہے تو الزام دوسروں پر ڈال دیا جاتا ہے — یہ منافقت اب بند ہونی چاہیے۔ واضح موقف اپناؤ: ✅ کھل کر کراچی صوبے کی حمایت کرو ✅ ٹوپی ڈرامے چھوڑو ✅ عوام کے سامنے صاف بات کرو، سیاسی مصلحتوں کے پیچھے مت چھپو عوام اب باشعور ہے — وہ سمجھتی ہے کون حق کی بات کر رہا ہے اور کون صرف اپنی کرسی بچانے کے چکر میں ہے۔ #KarachiSooba #MQM #K4Karachipk #KarachiNews #KarachiProvince