@akbaralikhan51214: کسی نے مرغے سے پوچھا:لوگ تمہیں جینے نہیں دیتے، کاٹ ڈالتے ہیں۔مرغے نے جواب دیا:لوگوں کو جگانے والوں کا یہی حال ہوتا ہے#poetrylines #deeplines #foryoupage #brokenheart #viralditiktok
کوئ مانے یا نہ مانے یہ ایک حقیقت ھے کہ جگانے والوں کا حال یہی ہوتا ھے 😭😭
2026-09-14 06:02:27
0
Nadeem Bhatti :
Hy
2026-09-13 20:18:04
0
Muhammad Hayat :
wah
2026-09-14 01:09:11
0
realcriicket22 :
2026-09-14 04:15:06
0
DHILLON BADSHAH :
عشق بھی کریں اور خوش بھی رہے بات سمجھ سے باہر ہے لگاتار 2 3 سال کسی کا بھلا کرنا بعد میں بھلا نہ کرنا پھر دیکھنا اگر نسلی ہوا تو احسان نہیں بھولے گا اگر بدنسلہ ہوا تو جینا حرام کر دے گا
2026-09-14 04:12:48
0
To see more videos from user @akbaralikhan51214, please go to the Tikwm
homepage.