g. good yes supar Masha allah good yes supar Masha allah good yes supar 🌹🌹🌷🥀🌷🥀🥀🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️❤️♥️❤️♥️❤️♥️❤️♥️❤️❤️🥀🌷🥀❤️🌷🥀🌷🥀❤️♥️❤️♥️💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯🌷🥀🌷🥀🌷🥀❤️♥️♥️♥️❤️🌹🌹🌹🌹🌹♥️♥️❤️❤️🌷🥀🥀❤️♥️♥️💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-09-18 22:10:37
0
Majid Abbasi :
کیا کمال الفاظ ادا کیے
2026-09-13 13:35:19
60
PEER MURTAZA :
کاش اس قوم کے دل میں آپکی بات اُتر جائے
2026-09-13 18:30:40
76
shahidkhan16v :
[Perfect score] right 👍
2026-09-20 16:45:46
0
ranadilawar617 :
میں اپ کی باتوں سے بہت متاثر ہوا ہوں ایسی اواز اٹھانے والی ایک نہیں لاکھوں کروڑوں ہونی چاہیے جس میں مرد بھی شامل ہوں دل کی بات کی ہے اپ نے بہت اچھا اپ نے یہ ایشو لیا ہے میں اس کو کرتا
2026-09-14 05:40:22
36
Najeeb ullah khan :
good right
2026-09-20 15:37:14
0
Zakikhan :
Greatest
2026-09-20 17:12:31
0
Munir Niazi :
sister appreciated 👍👍👍
2026-09-20 10:37:40
0
wassishah568 :
nice words
2026-09-20 16:58:26
0
Sheikh Ashraf :
الله جي آپ کى حفاظت فرماين
2026-09-13 13:22:33
35
user1712176975231 :
اللہ تعالٰی آپکیو سلامت رکھے
2026-09-13 13:50:04
40
MIDNIGHT WRITERS :
محترمہ اپ کی اطلاعات میں کمی ہے ابابیل تو ائے ہوئے ہیں جو ہمارے سروں پر مسلط ہیں یہ ابی نہیں تو اور کیا ہے کوئی نواز شریف کی شکل میں ابابیل ہے کوئی شہباز شریف کی شکل میں ابابیل ہے کوئی زرداری کی شکل میں ابابیل ہے
2026-09-16 11:30:45
11
Shaukat :
میری بہن اپ جو کچھ فرما رہی ہے بالکل صحیح فرما رہی ہے یہ قوم سوئی ہوئی ہے خدا کے لیے یہ قوم جاگ جائے اور غلط کو غلط کہیں صحیح کو صحیح کہیں بھلے وہ کوئی بھی لیڈر ہو اگر وہ غلط کر رہا ہے خدا کی قسم اسے غلط کہو اگر وہ صحیح کر رہا ہے تو اسے صحیح کہو انشاءاللہ ایک دن ہم کامیاب ہو جائیں گے اگر ہم نے یہ روش رکھی چائے جو ہے نا وہ جو بھی بھونکے ہم کہیں زندہ باد وہ جو کچھ بھی بھونکیں ہم کہیں زندہ باد وہ جو کچھ بھی بھونکتے ہیں ہم کہتے ہیں زندہ باد تو ہم کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے جب تک ہم ایماندار نہیں بنیں گے اور جو یہ بہن فرما رہی ہے ان کی باتوں پہ ہم عمل نہیں کریں گے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرمایا ہے اس پہ ہم عمل نہیں کریں گے اگر ہم اپنے دین کو فالو نہیں کریں گے اسلام کو فالو نہیں کریں گے تو ہم کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے تو سب سے میری درخواست یہ ہے کہ سارے جو ہے صحیح کو صحیح کہیں غلط کو غلط کہیں چاہے اپ کا لیڈر کوئی بھی ہو اگر وہ غلط کر رہا ہے تو اسے اپ کہیں یہ غلط ہے اگر وہ صحیح کر رہا ہے تو اسے کہیں یہ صحیح ہے جتنے بھی ہمارے سیاستدان لیڈر ہیں جو غلط کر رہے ہیں اسے کہو یہ غلط ہے غلط ہے غلط ہے
2026-09-18 04:05:50
8
Said Ahmad :
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بلکل ختم کر نا چاہیے
2026-09-17 16:44:15
7
*:sohna punjaB:* :
Very good
2026-09-13 13:18:42
15
Muhammad Ishaq :
پروردگار ہمارے پاکستان کے ججوں کیساتھ بھی روزِ محشر ایسا ہی انصاف کرنا جیسا یہ پاکستان کی عوام کیساتھ کر رہے ہیں۔