@worldinformation585: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کے لیئے نیا پیغام!!! آج بہت سی BISP Beneficiaries کو کالز موصول ہوئیں، لیکن بعض خواتین کال اٹینڈ نہیں کر سکیں۔ اگر آپ کو 8171 سے کال آئی تھی اور آپ کال اٹینڈ نہیں کر سکیں تو پریشان نہ ہوں۔ جن Beneficiaries نے کال اٹینڈ کی، انہیں اکاؤنٹ اور دیگر معاملات کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔ 📱 لہٰذا تمام Beneficiaries سے گزارش ہے کہ اپنی BISP والی SIM موبائل میں آن رکھیں تاکہ اگر BISP کی طرف سے دوبارہ کال آئے تو آپ اسے بروقت اٹینڈ کر سکیں۔ 📢 یہ اطلاع اپنے تمام رشتہ داروں، فیملی ممبرز اور گروپس میں ضرور شیئر کریں تاکہ سب کو بروقت معلومات مل سکیں۔

World Information
World Information
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 September 2026 11:48:05 GMT
2766
65
0
13

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @worldinformation585, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About