@ishq_bazz_0: تو میرا وہ دکھ ہو جسے جتنی دفعہ محسوس کروں وہ اتنی ہی دفعہ میرے جسم سے روح کھینچتا ہے نہ جان نکلتی ہے نہ ہی جان بچتی ہے تو میری وہ موت ہو جو ہر روز میرے قریب کو آتی ہے مگر میری روح ساتھ نہیں لے کر جاتی یہ محبت اور اعتبار کی موت ہے نہ روح پرواز ہوگی نہ سکون میسر ہوگا مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یہ تم نے میرے ساتھ .. کیا کیا یہ غزل ضرور پڑھیں ) اتنے حسین چہرے ملے تم نہیں ملے .. کچھ تو ہمارے جیسے ملے تم نہیں ملے بارش فضا تیری پسندیدہ چائے بھی ملنے کی سب اشارے .. ملے تم نہیں ملے دنیا تو چاہتی ہی یہی تھی کہ تم مت ملو .. سب ملے تھے مجھ سے ملے تم نہیں ملے مجھ کو لگا میں اب بھی کہیں گھر سے دور ہوں .. جب لوگ مجھ سے ا کے ملے تم نہیں ملے تم نے مجھے ملنا ہی نہ چاہا صنم بس ایک تم مل جاتے کاش .. باقی کچھ ملے یا نہ ملے #flyp #ishq_baz_0 #foryou #standwithkashmir
[Crying][Crying][Crying][Crying]Allah pak sbr dy dy bs
2026-09-15 21:24:34
0
Shan abbas :
😔چھین لیتے ہے چہرے کے رونق وہ لوگ جینے بتا دیا جائے ۔۔۔۔۔oeyyyyy جانا۔۔۔۔۔تُم میرے لیے بہوت خاص ہو❤️🩹🥀
2026-09-15 09:09:58
5
💔🥀 :
captain please 🥺
2026-09-14 11:15:54
4
Atif :
جب انسان تَھک جاتا ہے تو وہ اُسے بھی جانے دیتا ہے
جو اُسے ہر قیمت پر چاہیئے تھا ۔...💔پاگل#foruyou #💔
2026-09-15 04:44:50
2
̶𝑮̶𝑰̶𝑽̶𝑬̶ ̶𝑼̶𝑷 :
please caption karain
2026-09-15 06:28:52
1
Zunii Sha :
تو میرا وہ دکھ ہو جسے جتنی دفعہ محسوس کروں وہ اتنی ہی دفعہ میرے جسم سے روح کھینچتا ہے نہ جان نکلتی ہے نہ ہی جان بچتی ہے تو میری وہ موت ہو جو ہر روز میرے قریب کو آتی ہے مگر میری روح ساتھ نہیں لے کر جاتی یہ محبت اور اعتبار کی موت ہے نہ روح پرواز ہوگی نہ سکون میسر ہوگا مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یہ تم نے میرے ساتھ .. کیا کیا😩😩
2026-09-15 12:20:44
3
Mehar Offical :
caption please 😭
2026-09-14 13:17:56
2
noor :
caption plz
2026-09-13 17:37:45
3
Malik Shafiq :
dokh dany walo ko nhi pata hata k ap un se kitni mohabat krty ha😭
2026-09-14 04:03:02
1
🦋✨𝓜ǟ𝗹ⲓᴋ𝚀ǟᵐꪋŕ✨🦋 :
:ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہے جو دکھاوے کا اچھا مگر فطر تن منافق ہو
2026-09-15 09:05:37
2
محمد ارشد چوہان PTV :
یاد تو بہت ارہی ہے تیری۔۔۔۔۔!!!!!🥹
مگر تیرے اخری الفاظ یاد ہیں مجھے
2026-09-15 07:16:17
4
Muhammad Azam Bhatti804 :
🍁:💔مت رویا کرو بے وفا کے لیے جو لوگ اپنے ہوتے ہیں وہ رونے کہاں دیتے ہیں💔
2026-09-15 11:59:13
2
B14. S28 :
کتنا مشکل ہوتا ہے
دن بھر کی مصروفیات کے بعد
تنہا بستر پر لیٹ کر آنکھیں بند کرکے
کسی کی باتوں کو یاد کرنا اور روپڑنا
mbm
2026-09-14 12:34:26
4
nkkhan1570 :
ع عشق تیرے رولے
غ غم ہی غم نے سارے😢
2026-09-14 19:04:32
3
🎸MAAZI LAYALPURIA🎸 :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی😏
2026-09-16 14:21:52
0
زائر کے الفاظ❤️🩹🍂 :
تم میرا وہ دکھ ہو جسے میں جتنی دفعہ محسوس کروں وہ اتنی ہی دفعہ میرے جسم سے روح کھینچتا ہے
2026-09-14 20:39:04
2
🥀درویش 🥀🥹 :
hyeee
2026-09-16 08:14:51
0
Malik Shafiq :
waqi
2026-09-14 04:01:25
1
🦋✨𝑭𝒂𝒊ص𝐮-𝑲𝒉𝒂ن✨🦋 :
Kaml
2026-09-14 14:14:06
1
֍꧁(S)❤️صرف تم꧂֎ :
اور اُن کا بدل جانا
ہزار جدائیوں سے زیادہ درد دیتا ہے۔
2026-09-14 14:30:28
1
Ayesha Rajput🫠 :
کوئی تو روئے گا جنازے پر میرے
ہائے کوئی تو کہے گا جان تھی میری 🥺💔
2026-09-16 13:39:35
0
مطلوبہ لڑکی انتقال کرچکی ہے⌛ :
😭😭😭😭
2026-09-15 05:37:52
2
Jaam Aqib3355 :
💔😱💔🥲
2026-09-14 18:19:39
1
Mano Billi ❤️😘 :
😭😭😭
2026-09-15 14:59:46
1
M Waqas jani :
😭😭😭😭
2026-09-15 04:09:02
1
To see more videos from user @ishq_bazz_0, please go to the Tikwm
homepage.