@novaliestgirl0329: کبھی کبھی انسان کسی کا سہارا نہیں، صرف اپنی ہمت بن کر جینا سیکھتا ہے۔بار بار گرنا شکست نہیں، اصل شکست تب ہے جب ہم اپنی طاقت کسی دوسرے کے ہاتھ میں دے دیں۔ لوگ ساتھ ہوں تو شکر، نہ ہوں تو بھی سفر رکنا نہیں چاہیے۔ کیونکہ ہر مشکل ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ اپنے قدموں پر کھڑا ہونا ہی سب سے بڑا سہارا ہے۔ 🤍✨
same thinking and suggestion espeacially for women dont involve a man in ur personal matters fullfill your dreams by yourself
2026-09-15 05:52:21
5
slow poison :
Jo sahara day ga wo badlay main apka sakon cheen lay ga….
2026-09-13 18:10:33
21
Nazar ali🍂💞✨ :
دس دفعہ گرین، دس دفعہ اٹھیں ، نہ اٹھیں تو وہیں مر جائیں ،
مگر اس دور مین کسی کا سہارا نہ لیں ۔
2026-09-25 07:37:07
2
Raeesa Emaan :
haSbii ALLah aameenn as much as I need
2026-09-13 20:15:13
2
Anila Rajpoot😎 :
true
2026-09-15 00:57:56
0
ALI GUL سوھو :
یار یہ جو عشق ہے ناں کمبخت یہ کوئی روحانی یا دماغی رابطہ ہے وہ اس کو اس کو سارے کا سارا انسان بیزار ہو جاتا ہے کیوں اس انسان نے کبھی کسی کو دھوکہ یا کسی مطلب کے ساتھ نہیں رھتا بس اگلے انسان کو میری طرف سے کوئی نقصان یا کوئی بییمانی نہیں کرتا کتنے ھی دھکے ملنے کے بعد بھی وہ انسان کے ساتھ اچھا رویہ نہیں بھولتا تو یہ عشق بھی اس میں شامل ہے
2026-09-13 13:56:16
4
Taimoor Ali badshah 🫅 :
jis ko Allah chahe uthana use koi gira Nahi sakta Saab kuch Allah pak k hath main Hai..
2026-09-15 17:22:43
1
foji ki jaan A❣️ S :
ya baat 💯 Sach h 👌v good 👍
2026-09-13 17:09:33
2
Muhammad :
its true👍
2026-09-14 13:55:56
1
Sania :
shezadi
2026-09-13 17:47:15
2
Fatima shah :
bilkul sahi bola ha
2026-09-14 12:05:15
1
amir :
Salam ho ap pe Sahi kaha behn 🫡
2026-09-24 05:33:24
1
mairariaz :
بالکل صحیح کہا اللہ کے سوا کسی کا سہارا نہیں ملتا برے وقت میں سب ہی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں ہر کوئی کہتا ہے کہ برا وقت نہیں انا چاہیے میں کہتی ہوں کہ انا چاہیے تاکہ پتہ چلے کون اپنا ہے کون پرایا تبھی تو پتہ چلتا ہے احساس مند کون ہے ہمارا 🥺🥺🥺
2026-09-22 15:21:12
1
saba ch :
absolutely 💯
2026-09-15 05:38:19
1
Mirza Waseem :
right
2026-09-14 18:40:30
1
@mina writes ✍️ :
Kamal hai yara❤️
2026-09-18 07:28:04
1
N J Rajpoot222 :
💯 true
2026-09-27 16:02:10
0
Chamoo Rizwan :
[Like]sae bat ha
2026-09-27 10:29:10
0
Abdul rauf :
1000 baar giru ga. End tabahi ho ga lilkh lo🙏
2026-09-27 09:47:14
0
blacky🐈⬛ Cat :
سہاروں کی عادت نہ بنائیں
خود کی تکلیف خود تک رہے تو زیادہ سکون دیتی ہے ❤️
2026-09-27 09:26:57
0
💔🥹🥀شـــاھ جـي🥀🥹💔 :
سہارا لینا کمزوری نہیں لیکن اس دور میں سہارا دینے والے ہی گرا دیتے ہیں، اس لیے اکیلے گرنا اور اکیلے اٹھنا بہتر ہے
2026-09-27 08:49:23
0
Altaf Hussain :
right 👍
2026-09-26 19:33:19
0
محمد کامران خان :
🥰🥰🥰
2026-09-13 12:40:52
0
To see more videos from user @novaliestgirl0329, please go to the Tikwm
homepage.